گوشوارے جمع نہ کرانے پر 103 ارکان اسمبلی تاحال معطل

الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے والے مزید 32 اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی


Numainda Express October 26, 2017
فوٹو: فائل

LAGUNA BEACH: الیکشن کمیشن نے اثاثوں کے گوشوارے جمع کرانے والے مزید 32 اراکین اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی۔

ان میں قومی اسمبلی کے 9، پنجاب اسمبلی کے7، سندھ اسمبلی کے 2، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 13 جب کہ بلوچستان اسمبلی کا ایک رکن شامل ہے۔الیکشن کمیشن میں اب بھی103اراکین پارلیمنٹ نے تاحال اثاثوں کی سالانہ تفصیلات جمع نہیں کرائیں اوران کی رکنیت معطل ہے۔

مقبول خبریں