صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
20 ریاستوں اور اساتذہ کی تنظیموں نے عدالت میں موقف اختیار کیا تھا کہ ٹرمپ کا اقدام کانگریس کے اختیارات پر حملہ ہے
اس واقعے کے بعد غزہ میں زمینی آپریشن میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 454 تک پہنچ گئی ہے
اسپین کی وزارت ماحولیات کے مطابق یہ تعداد گزشتہ سال کے اسی عرصے سے کئی گنا زیادہ ہے
اگر پارلیمان سے منظوری مل گئی تو وہ موجودہ وزیراعظم ڈینس شمیہال کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں گی
مودی سرکار کے دور اقتدار میں بھارت خواتین کے لیے سب سے زیادہ غیر محفوظ ملک بن گیا ہے
مہاراشٹرا پبلک سیکیورٹی بل مودی سرکار کی فاشسٹ سوچ کا عملی مظہر ہے
اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ علیحدگی مذہبی طلبا کو فوجی سروس سے مستثنیٰ قرار دینے کے بل پر اختلافات کی وجہ سے ہوئی
کرپٹو مارکیٹ کی مجموعی مالیت اب تقریباً 30 کھرب 78 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے
2004 کے تباہ کن زلزلے اور سونامی میں صرف انڈونیشیا میں 1,70,000 سے زائد اموات ہوئیں
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حادثے سے عین قبل کاک پٹ میں پائلٹس کے درمیان فیول کٹ آف سے متعلق غیر واضح گفتگو ہوئی
ڈوگرا حکمران ہری سنگھ کی سالگرہ کو سرکاری چھٹی قرار دیا جانا کشمیری عوام اور شہدا کی توہین ہے
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا بنگلا دیش میں فرقہ واریت اور مذہبی منافرت پھیلانے کی سازش ہے
ٹرمپ نے یورپی مصنوعات پر 30 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دے کر کئی ماہ کے مذاکرات کو خطرے میں ڈال دیا ہے
اسرائیلی اور امریکی حمایت یافتہ غزہ ہیومینیٹیرین فاؤنڈیشن کے قریب بمباری میں اب تک 838 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں
ایران اور امریکہ کے درمیان کسی ممکنہ ملاقات کے لیے تاریخ، وقت یا مقام کا تعین تاحال نہیں ہوا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
فرانسیسی فضائیہ کی مشہور ایروبیٹک ٹیم پتروئی دے فرانس نے قومی رنگوں کے ساتھ آسمان کو رنگین کر دیا
سفاک بیٹے نے یوٹیوب پر امریکی عہدیداروں کو قتل کرنے کی ترغیب بھی دی
یہ شرح افغانستان میں 29 فیصد، بھارت میں 23 فیصد، اور پاکستان میں 18 فیصد ہے
اولڈ ہاؤس میں زیادہ تر بیمار اور معذور بزرگ شہری مقیم تھے
دروز اور بدو قبائل کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے
ایران نے گزشتہ ماہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ساتھ اپنا تعاون باضابطہ طور پر معطل کر دیا تھا
صدر ٹرمپ نے نیٹو کے ذریعے یوکرین کو بھاری اسلحہ فراہم کرنے کا عندیہ بھی دیدیا
دونوں کے درمیان طلاق کے لیے عدالت میں قانونی کارروائی جاری تھی
اسرائیلی فوج کی پانی کی تقسیم مرکز پر حملے میں 6 بچوں سمیت 10 فلسطینی شہید ہوگئے تھے
ایران اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ ماہ 12 روزہ جنگ کے بعد ملک میں کئی دھماکے ہو چکے ہیں
پوپ لیو 6 جولائی کو ویٹی کن سے 20 کلومیٹر دور واقع اس روایتی مقام پر دو ہفتے کی چھٹیوں کے لیے پہنچے تھے
غزہ جنگ کے آغاز کے وقت ایسی اطلاعات بھی لیک ہوئیں جن کے مطابق نیتن یاہو کی ملاقات بعض جادوئی ماہرین سے ہوئی تھی
دو ہفتے قبل ہی امریکا نے یوکرین کو اسلحہ فراہمی عارضی طور پر معطل کر دی تھی، جس پر کئی سوالات کھڑے ہوئے تھے
انسداد دہشتگردی اور احتیاطی سیکیورٹی کے نام پر مودی پاکستان کے خلاف ایک اور سازش میں مصروف ہے
ایئر ٹریفک کنٹرول کو ایک نامعلوم کال موصول ہوئی جس میں طیارے میں بم ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے اب تک 57,882 فلسطینی شہید اور 138,095 زخمی ہو چکے ہیں
مودی سرکار نے جمہوریت کے نام پر ایسا نظام قائم کیا جہاں صرف حکمراں کی زبان بولی جاتی ہے
روانگی کے موقع پر بندرگاہ پر موجود افراد نے فلسطینی پرچم لہرا کر اور "فری فلسطین" کے نعرے لگا کر عملے کا استقبال کیا
بونیفاسیو نے گزشتہ 10 سال سے ہر ماہ 10 دوستوں کے ساتھ مل کر ٹکٹ خریدنے کا سلسلہ جاری رکھا تھا
بھارت اور چین کے درمیان پہلے سے موجود سرحدی کشیدگی پر ایک بار پھر شدت آگئی
یہ حملہ 13 جولائی 2024 کو ریاست پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ایک انتخابی ریلی کے دوران ہوا تھا
حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ ریسکیو ٹیمیں اور ہنگامی خدمات جائے حادثہ پر موجود ہیں
دعائیہ تقریب 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کے لیے ہونے والی ووٹنگ کے آغاز کے ساتھ شروع ہوگی
2017 میں فرانس کے فوجی بجٹ کا حجم 32 ارب یورو تھا، جسے 2027 تک 64 ارب یورو تک بڑھانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے
اگر ہنگامی حالات پیش آئیں تو یہ عمل فوری طور پر اور اس سے بھی مزید کم وقت میں انجام دیا جا سکے گا
اسرائیل کی جنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 58,026 تک پہنچ چکی ہے، فلسطینی وزارت صحت
حملہ آور کو قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے جوابی کارروائی میں گولی مار کر ہلاک کر دیا
محمدو بوہاری 2015 میں اس کے وقت کے صدر کو ووٹ کے ذریعے شکست دینے والے پہلے صدر بن گئے تھے
مودی کی توسیع پسندانہ سوچ میانمار تک جا پہنچی، ایک آزاد ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بمباری کی گئی
17 جون کو اسرائیلی حملے کے وقت صدر سمیت اعلیٰ ایرانی قیادت ایک محفوظ مقام پر میٹنگ میں مصروف تھی
اہل خانہ کا کہنا ہے کہ وہ شخص امریکا میں محنت مزدوری کر رہا تھا
بھارتی ایوی ایشن میں سیفٹی سے متعلق نگرانی کا کوئی مؤثر نظام موجود نہیں ہے۔
سیاسی خود غرضی نے لاکھوں فلسطینیوں اور درجنوں اسرائیلیوں کی جانیں خطرے میں ڈال دیں
غزہ میں انسانی امداد کی تقسیم کے دوران اسرائیلی حملوں میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت ہوئی
مودی کی جارحانہ آبی پالیسی نے چین کو بھی دریاؤں پر یکطرفہ اقدامات کا جواز فراہم کر دیا