صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بھارت، عمان، انڈونیشیا اور برونائی سمیت متعدد ممالک میں آج عید الفطر منائی گئی
ٹرمپ نے ایران کو جوہری ڈیل پر آمادہ کرنے کے لیے ایک خط بھی بھیجا تھا
اسرائیل نے عید الفطر کے موقع پر بھی غزہ پر فضائی حملے کیے، جس میں 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
امریکی میڈیا کے مطابق، مئی کے وسط میں ٹرمپ کے دورے سے متعلق سعودی اور امریکی حکام کے درمیان بات چیت ہو چکی ہے
اکتوبر 2023 سے جاری حملوں میں 50 ہزار 277 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے
ٹرمپ نے یہ بھی انکشاف کیا کہ وہ رواں ہفتے پیوٹن سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
امریکی صدر نے دھمکی دی کہ معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں گزشتہ دور کی طرح مزید ٹیرف عائد کیا جائےگا
یہ روایت 100 سال سے زائد عرصے سے چلی آ رہی ہے اور اکثر "اسپرنگ فارورڈ، فال بیک" کے جملے سے یاد رکھی جاتی ہے
طلبہ نے APT گانے پر زبردست ہم آہنگی کے ساتھ رقص کیا، جب کہ استاد بلیک بورڈ پر کچھ لکھنے میں مصروف تھے
حکام نے ممکنہ کشیدگی کے پیش نظر علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی اور مزید تفتیش جاری ہے
استنبول میں روزانہ کی بنیاد پر ہونے والے احتجاج میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں دیکھی جا رہی ہیں
مجھے کوئی خوف نہیں ہے کیونکہ قوم متحد اور میرے ساتھ ہے، ریلی میں قید میئر کا خط پڑھ کر سنایا گیا
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 10,000 سے 100,000 تک پہنچ سکتی ہے
7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی جارحیت میں فلسطینی شہداء کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
ان افراد کے لیے افسوس کا اظہار کیا جو جنگ، تنازعات یا نقل مکانی کی وجہ سے اپنے خاندانوں کے ساتھ عید منانے سے قاصر ہیں
کئی تاریخی مساجد کو گرا کر تجارتی مراکز میں تبدیل کر دیا ہے، جبکہ قبرستانوں پر پارکنگ لاٹس بنائے جا رہے ہیں
اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے ایمبولینسوں پر فائرنگ کی تھی
اب تک اسرائیلی بمباری میں 50 ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ لاکھوں لوگ بے گھر ہو چکے ہیں
امریکی شہری کی کابل سے امریکا واپسی کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں، ذرائع
میانمار میں 7.7 شدت کے زلزلے میں ایک ہزار سے دس ہزار تک ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے
گھر سے اونلی فینز کے لیے فحش ریکارڈنگ کے جدید آلات اور 3 کال گرلز بھی ملیں
مذکورہ ممالک میں کل تیسواں روزہ اور پیر کو عید الفطر منائی جائے گی
20 مارچ کو بھی ریاست چھتیس گڑھ میں بھارتی فورسز نے 30 شہریوں کو ہلاک کیا تھا
سابق صحافی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کے کو چیئر کلیئر شپ مین کو نیورسٹی کا نیا عبوری صدر بنا دیا گیا
وفاقی جج کے فیصلے سے وائس آف امریکا کو عارضی فتح حاصل ہوئی
بے اولاد جوڑے نے اپنی لاشوں کو طلبا کے مطالعہ کےلیے عطیہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
سچے پیار کی تلاش میں نوئیڈا کا شہری زندگی بھر کی جمع پونجی سے ہاتھ دھو بیٹھا
امریکی محکمہ داخلہ نے رومیسہ اوزترک پر بغیر کسی ثبوت کے حماس کی حمایت میں سرگرمیوں کا الزام عائد کیا
سعودی ولی عہد نے مملکت سمیت امت مسلمہ کی ترقی اور خوشحالی کیلیے دعا کی
اسرائیل کی ناکہ بندی کے باعث غزہ میں ہزاروں افراد بھوک، غذائی قلت کا شکار ہیں، ورلڈ فوڈ پروگرام
بھارت میکسیکو کے منشیات کارٹلز کو غیرقانونی فینٹینائل فراہم کررہا ہے، امریکی انٹیلیجنس ڈائریکٹرتلسی گبارڈ
میری ترجیح ہے کہ ایران کے ساتھ معاملہ حل کرلیا جائے، امریکی صدر
مدھیہ پردیش میں تاریخی مسجد شہید کر کے 2.1 ہیکڑ زمین پر قبضہ کرلیا گیا
پچھلے سال وہاں ’’آٹھ ہزار ‘‘پیدل چلتے انسان ٹریفک حادثات کا شکار ہو کر چل بسے ہیں
وزیراعظم نے امریکی صدر کو آگاہ کیا کہ ان کی حکومت امریکا کے اعلان کے بعد جوابی ٹیرف عائد کرے گی، بیان
یہ ذخائر مشرق سے مغرب تک 3 کلو میٹر اور شمال سے جنوب تک 2.5 کلو میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں
بھارت میں حال ہی میں چند واقعات میں بیویوں نے آشنا سے مل کر شوہروں کو قتل کردیا
رمضان روحانی غور و فکر اور عبادت کا موسم ہے؛ ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق، زلزلے کا مرکز میانمار کے شہر سگائنگ سے 16 اور 18 کلومیٹر کے فاصلے پر تھا
مستحقین میں خوراک کی تقسیم اللّٰہ کی خوشنودی اور قربت کا ذریعہ بنتی ہے، ڈاکٹر یاسر بن راشد
ان جنونیوں کا تعاقب کرتے رہیں گے، امریکی وزیرخارجہ کی دھمکی
بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ خطے کے ضلع کاٹھوا میں گزشتہ 5 روز سے کارروائیاں جاری ہیں، رپورٹ
گزشتہ برس بھی سڑک پر نماز عید ادا کرنے پر 200 مسلمانوں کیخلاف مقدمات درج کیے گئے تھے
شہید ہونے والوں میں پناہ گزین کیمپ میں رہائش پذیر ماں اور بیٹا بھی شامل ہیں، امدادی کارکن
خط عمان کے ذریعے امریکہ تک پہنچایا گیا ہے، جو اس معاملے میں ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے
ریلوے لائن کے منصوبے کے ذریعے کشمیری عوام کی اراضی پر قبضہ کیا جا رہا ہے، آغا سید روح اللہ مہدی
روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی صحت کے حوالے سے متضاد خبریں زیر گردش ہیں
الافتاء کونسل اور شام کے مفتی اعظم کے تقرر کا اعلان کل بروز جمعے کو کیا جائے گا
تمام مسافروں کا تعلق روس سے تھا اور وہ تفریحی دورے پر تھے
ایک محتاط اندازے کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں عبادت کی