صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عدالتی ریکارڈ کے مطابق کلفورڈ نے کئی دن تک منصوبہ بندی کی
بھارتی میڈیا نے حسبِ روایت جعلی اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا مہم تیز کر دی
سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات میں یوکرین اور امریکا کے درمیان 30 دن کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہوچکا ہے
عالمی برادری کو ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، انتونیو گوتریس
محکمہ میں آزمائشی بنیادوں پر رکھے گئے درجنوں ملازمین بھی فارغ کر دیے گئے ہیں
یہ حملہ یوکرین کی جانب سے پیر کی رات روس پر کیے گئے 300 سے زائد ڈرون حملوں کے جواب میں کیا گیا
آیت اللہ علی خامنہ ای نے بھی اس سے قبل بیان دیا تھا کہ ایران کسی قسم کے دباؤ میں آ کر مذاکرات نہیں کرے گا
ایچ ایم کوسٹ گارڈ نے تصدیق کی کہ 36 افراد کو بحفاظت کنارے تک پہنچایا گیا ہے
سعودی عرب میں ملاقات کے دوران یوکرین اور امریکا نے معدنیات کے حوالے سے معاہدہ مکمل کرنے پر بھی اتفاق کرلیا ہے، رپورٹ
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں میں جنوری سے اب تک 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں، رپورٹ
دہلی دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت ہے
گزشتہ برس امریکا میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا اور کوئی سیکیورٹی اہلکار زخمی نہیں ہوا، بھارتی سیکیورٹی فورسز
امریکی بینک کے نامعلوم تعداد میں صارفین کے سوشل سیکیورٹی نمبر اور دیگر نجی معلومات افشا ہوگئے
جسٹن ٹروڈو کی جگہ مارک کارنے کینیڈا کے نئے وزیراعظم ہوں گے
بچہ گھر سے جانے کی ضد کر رہا تھا اور اسے باز رکھنے کے لیے ماں اس پر بیٹھ گئی
43 سالہ بالیش دھنکھڑ نے نوکری دلوانے کے بہانے نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنایا
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب سعودی عرب میں امریکی اور یوکرینی وفود کے درمیان امن مذاکرات ہو رہے ہیں
ڈوٹیرٹے 2016 سے 2022 تک فلپائن کے صدر رہے اور اپنے دورِ حکومت میں انہوں نے منشیات کے خلاف سخت مہم چلائی
مارک کیلی نے حال ہی میں یوکرین کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فوجیوں، نرسوں اور جنگ سے متاثرہ شہریوں سے ملاقات کی
محمود خلیل کی گرفتاری کے بعد نیویارک میں سینکڑوں افراد نے ان کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا
قطری وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ غزہ کی بجلی کاٹنے کا اقدام بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
ناراض ہو کر ٹرمپ نے زیلنسکی کو وائٹ ہاؤس سے نکل جانے کا کہہ دیا تھا
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقاتیں کیں
عالمی تنظیموں نے اس واقعے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت میں خواتین کی سلامتی پر سوالات اٹھائے ہیں
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو گزشتہ روز سعودی عرب پہنچے تھے
ٹرمپ انتظامیہ ایگزیکٹو حکم نامہ جاری کرنے کی تیاری کر رہی ہے، امریکی میڈیا
شام کی نئی حکومت اور بشار الاسد کی حامی فورسز میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری تھا
امریکی صدر نے رات گئے کی گئی اپنی پوسٹ میں خود کو راک اسٹار سے ملایا
جہاز سے ٹکرانے کے بعد آئل ٹینکر میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی
فیشن شو کے انعقاد پر غیور کشمیریوں نے مودی سرکار کے خلاف شدید احتجاج کیا
قیدی نے زہریلے انجیکشن کے بجائے گولی مار کر سزائے موت دینے کی درخواست کی تھی
حماس نے 5 سے 10 سالہ جنگ بندی کی پیشکش کی ہے, امریکی ایلچی
بھارتی پولیس کے مطابق اشتعال انگیز نعرے بازی اور آتشبازی کے باعث حالات کشیدہ ہوگئے
یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیئن نے اس معاملے پر کہا کہ یورپ کے لیے یہ "ویک اپ کال" ہے
ایران اور امریکہ کے درمیان پہلے سے کشیدہ تعلقات مزید سنگین ہو چکے ہیں
طیارہ بریدرین ولیج ریٹائرمنٹ کمیونٹی کی پارکنگ میں گرنے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگیا
ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا پر مسلسل دباؤ اور تجارتی پابندیوں کے باعث لبرل پارٹی کو مضبوط قیادت کی ضرورت ہے
حالیہ سروے کے مطابق 43 فیصد کینیڈین شہری مارک کارنی کو ٹرمپ سے نمٹنے کے لیے بہتر لیڈر سمجھتے ہیں
عالمی سطح پر بھارتی معاشرتی زوال اور ریپ کلچر پر تشویش بڑھتی جا رہی ہے
امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی سے سعودی عرب کے شہر جدہ میں ملاقات کریں گے
بجلی کی بندش کے بعد غزہ میں پانی صاف کرنے والے پلانٹس بھی کام نہیں کر سکیں گے
یہ تنظیم مبینہ طور پر ٹی ایل پی سے منسلک بتائی جاتی ہے
دنیا کی دو سب سے بڑی معاشی طاقتوں کے مابین جنگ کا نیا رخ، دونوں طرف تیاریاں
ٹرمپ انتظامیہ فلسطینیوں سے غیرانسانی سلوک کررہی ہےاور تشویش ناک بات یہ ہے کہ یہ صرف شروعات ہیں، طالبہ کولمبیایونیورسٹی
زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، واقعے میں سیکرٹ سروس کوئی اہلکار ہلاک یا زخمی نہیں ہوا، چیف آف کمیونی کیشنز
دوحہ میں امریکا کے ساتھ گزشتہ ہفتے براہ راست مذاکرات ہوئے، جس میں امریکی شہری کی رہائی پر زیادہ بات ہوئی، حماس عہدیدار
تاحال اس نیٹ ورک کا کسی بین الاقوامی شدت پسند تنظیم سے کوئی براہ راست تعلق ثابت نہیں ہوا
اگر کشش ثقل میں معمولی سی بھی تبدیلی ہوتی، تو کہکشائیں اور ستارے کبھی تشکیل نہ پاتے، اور زندگی ناممکن ہو جاتی
لاذقیہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی منقطع کر دی گئی ہے