صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عید سے قبل عدالتوں میں فریق بن کر مودی کے حامی وکلا مسلمانوں کی مذہبی اقدار پر حملہ آور ہو رہے ہیں
حزب اللہ کے ڈرون پروگرام نے حالیہ مہینوں میں اسرائیل کے خلاف حملوں میں کلیدی کردار ادا کیا
پہلگام واقعے کے بعد سے کشمیری مسلمانوں کے خلاف قتل کا سلسلہ معمول بن چکا ہے
بچی کو مختلف مقامات پر گینگ ریپ کا نشانہ بنایا گیا اور اسے زبان کھولنے پر قتل کی دھمکیاں دی گئی تھیں
حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں سے بھارتی ساکھ کو بین الاقوامی سطح پر شدید نقصان ہوا
1984ء سے 1995ء تک پنجاب میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں ہزاروں سکھوں کی جبری گمشدگیاں اور قتل کیے گئے
ہر سال جون میں سکھ برادری آپریشن بلیو اسٹار میں مارے جانے والوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 4 جون کو پیوٹن سے ٹیلیفون پر بات کی
ریسکیو آپریشن میں لائف بوٹس، کمرشل جہاز اور امریکی کوسٹ گارڈ نے حصہ لیا
خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ میڈیا کو غزہ میں آزادانہ اور غیر محدود رسائی دی جائے
رائل سعودی فورسز کے ہیلی کاپٹرز مشاعر مقدسہ کی فضائی نگرانی پر مامور ہیں
متاثرہ ججز کو بین الاقوامی مالیاتی نظام تک رسائی میں شدید مشکلات کا سامنا ہوگا
حماس کے خاتمے کیلیے اسرائیل کی خطرناک گینگ کو سرکاری سرپرستی اور اسلحہ کی فراہمی
دونوں رہنماؤں کے ایک دوسرے کو دورے کی دعوت بھی دی
جعلی حج آپریشن قائم کرنا سنگین جرم اوراس کی سزا قید ہے، خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، سعودی حکام
عالمی برادری فلسطین کے دو ریاستی حل کی کوششوں کو تیز کرے؛ انتونیو گوتریس
ماؤری قبیلے سے تعلق رکھنے والے تینوں ارکان اسمبلی کو اب تک سب سے لمبی معطلی کا سامنا ہے
لاکھوں مسلمانوں نے مسجد نمرہ (میدان عرفات) سے خطبہ حج سنا، امت مسلمہ کیلیے خصوصی دعائیں
یوم عرفہ پر حاجی عرفات اور مزدلفہ میں ہوتے ہیں اس لیے اردگرد کی خواتین خانہ کعبہ میں آکر عبادت کرتی ہیں
جوڑے کو 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں قتل کرکے لاشیں غزہ لے جائی گئی تھیں
اس سے قبل چین بھی ایک سے زائد بچے کی پیدائش پر پابندی ختم کرچکا ہے
ایک لاکھ 15 ہزار پاکستانیوں سمیت لاکھوں عازمین میدان عرفات میں موجود ہیں
اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک بھارت کی جمہوریت کے لیے چیلنج ہے، مودی کا طرزِ عمل ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیل رہا ہے، گوپال پلئی
1989 میں 4 جون کو بیجنگ کے تیانانمن اسکوائر میں سیاسی اصلاحات کے لیے ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے
ششی تھرور کی قیادت میں سفارتی وفد کو سکھوں کے احتجاج کا سامنا کرنا پڑا، بھارتی وفد مظاہرین کی وجہ سے چھپے رہے
روس اور یوکرین کے درمیان جنگ اپنے چوتھے سال میں داخل ہو چکی ہے
نائب وزیر دفاع ڈونی ایرماوان کا کہنا ہے کہ ہم چین سے J-10 طیاروں کی خریداری کے امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں
آپریشن سندور میں مودی سرکار تنہا جب کہ پاکستان کی حمایت میں ترکی، چین اور آذربائیجان سب کا ساتھ ہے، کانگریس رہنما
یہ مشرقِ وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں اپنی نوعیت کی پہلی موبائل اسٹروک ایمبولینس ہے
سعودی پوسٹ ہر سال حج، مذہبی تہواروں اور دیگر قومی مواقع پر یادگاری ٹکٹ جاری کرتی ہے
مسجد میں جدید ایئر کنڈیشننگ اور وینٹیلیشن سسٹم لگایا گیا ہے جو کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح پر نظر رکھتا ہے
کیمروں کے ذریعے ہجوم کی غیر معمولی نقل و حرکت یا ممکنہ رکاوٹوں کی پیش گوئی کی جاتی ہے
زمین پر غزہ کا حال جہنم سے زیادہ برا ہے، پاکستانی مستقل مندوب
بنگلور میں فتح کا جشن منانے ہزاروں تعداد میں مداح اور شائقین اسٹیڈیم پہنچ گئے تھے
صدارتی حکم کے مطابق یہ نئی سفری پابندیاں پیر 9 جون سے نافذ العمل ہوں گی
اسرائیل کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والی کسی چیز کو قبول نہیں کیا جائے گا، امریکا
پاکستان اور افغانستان کے اپنے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک کرنے کا خیرمقدم کرتے ہیں
اینمی پراپرٹی کے تحت رجسٹر جنرل(ر) پرویز مشرف اور ان کے خاندان کی آبائی زمین نئے خریداروں کے نام رجسٹر کردی گئی، رپورٹ
امریکا کی معروف شوبز شخصیات سیلینا گومز اور ٹیلر سوئفٹ بھی فہرست میں شامل ہیں
ہاتھی نے چاول، کیلے اور سینڈ وچ سے بھوک مٹائی
یورینیم افزودگی روکنا ملک کے مفاد کیخلاف ہے، آیت اللہ خامنہ ای
اس سے قبل ایک خاتون یوٹیوبر کو بھی پاکستان کے لیے بھارت کی جاسوسی کے الزام میں حراست میں لیا گیا تھا
گزشتہ روز بھی غزہ میں 3 اسرائیلی فوجی مارے گئے تھے
عازمین حج میدان عرفات میں خیموں سے صبح 10 سے شام 4 بجے تک باہر نکلنے سے گریز کریں
اس قرارداد کو سلامتی کونسل کے 10 غیر مستقل ارکان کی حمایت حاصل ہے، جنہوں نے ووٹنگ کا باقاعدہ مطالبہ کیا ہے
یونیسیف کے ترجمان کے مطابق قافلہ حملے کے وقت سیکیورٹی کلیئرنس کا منتظر تھا
زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے اور ریسکیو ٹیمیں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ ہیں
بی جے پی اور آر ایس ایس پر تھوڑا سا دباؤ ڈال دو تو یہ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں، کانگریس لیڈر
وفد کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کی
مامدانی اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھی جنگی مجرم کہہ چکے ہیں