صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ٹرمپ کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ صدر کو شک ہے کہ نیتن یاہو انہیں چالاکی سے استعمال کر رہے ہیں
پاکستان کے بھرپور جوابی وار سے بھارتی ایوانوں میں زلزلہ آگیا، عبدالحمید لون
پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کے تحت بھارت کے اندر 12 اہم عسکری و اسٹریٹجک اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے
افواجِ پاکستان نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے دشمن کی متعدد اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے
دونوں ممالک بڑھتی ہوئی کشیدگی کو کم کرنے کے لیے براہ راست مذاکرات کریں، جی سیون
شبہہ ہے کہ وہ کالعدم علیحدگی پسند انڈیجینئس پیپل آف بائیفرا کے ارکان تھے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
سابق بھارتی فوجی افسر نے ایک پروگرام میں بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی، جس کے بعد پلیٹ فارم کو بلاک کردیا گیا
بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور بچوں کے تعلیم کے حق کی پامالی ہے، اقوامِ متحدہ
دلچسپ بات یہ ہے کہ ان جھوٹے دعوؤں سے بھارتی حکومت کے خود کے وزراء بھی محفوظ نہیں
پاکستانی فضائیہ نے بھرپور دفاع کرتے ہوئے 5 بھارتی طیارے مار گرائے جن میں 3 رافیل طیارے شامل تھے
عوام میں ان بے بنیاد اور جھوٹی خبروں پر شدید تنقید کی جا رہی ہے
بھارت نے پنجاب کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کی تو سخت ردِعمل ہوگا، سکھ رہنماؤں کا مودی کو دوٹوک پیغام
ہم اللہ کے گھراور وہاں عبادت کرنے والوں پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں
زخمیوں میں سے 2 فوجی افسران کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
نئے پوپ اپنی پہلی عوامی ملاقات بدھ 21 مئی کو منعقد کریں گے
ہیلی کاپٹر حادثے میں زخمی ہونے والوں میں سے 3 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے
رہائشی علاقوں میں شہری اپنے بچوں کو اسکولوں سے لینے کے لیے دوڑ پڑے
سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت کی جانب سے یہ غیر معمولی اقدام سامنے آیا ہے
دونوں وزرائے خارجہ کا یہ دورہ بھارت اور پاکستان کے درمیان حالیہ کشیدہ صورتحال میں اہمیت کا حامل ہے
اس تضاد پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی اور بھارتی عوام بھی حیران رہ گئے
فی الحال ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں کہ یہ تنازع ایٹمی جنگ میں تبدیل ہو سکتا ہے، نائب صدر جے ڈی وینس
ٹرمپ کی جانب سے دنیا بھر میں عائد کردہ نئے ٹیرف کے بعد کسی ملک سے پہلا معاہدہ ہے
کئی معروف پاکستانی شخصیات کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بھارت میں بلاک کیے جا چکے ہیں
یہ خط ایسے وقت سامنے آیا ہے جب بھارت کی جانب سے جاری فالس فلیگ پروپیگنڈا مہم پر عالمی سطح پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں
را سے منسلک سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات اور جھوٹے دعووں پر مبنی خبریں پھیلا رہے ہیں
بھارت نے میڈیا کو لڑاکا طیاروں کی تباہی کی خبر ہٹانے پر مجبور کیا، فرانسیسی اخبار کی رپورٹ
موصول ہونے والے حکم نامے میں عالمی میڈیا اداروں اور ممتاز شخصیات کے اکاؤنٹس شامل ہیں
بل گیٹس نے فلاحی کاموں میں تیزی لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2045 تک اپنی تمام جائیداد خرچ کرنے کا منصوبہ ہے
رابرٹ پریوسٹ شگاگو میں پیدا ہوئے تھے
نئے پوپ کی بالکونی میں آمد کے لیے ہزاروں افراد باہر منتظر ہیں
امریکی صدر نے نئی نامزدگی کیلیے ڈاکٹر کیسی مینز کا نام تجویز کردیا
پاکستان کی تحمل مزاجی اور شہریوں کو نشانہ نہ بنانے کی پالیسی کو سراہا جا رہا ہے
بھارتی فوج نے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر چھتیس گڑھ کے جنگلات میں سرچ آپریشن کیا
بھارت نے پاکستان پر میزائل فائر کرنے کا الزام لگایا جس کا بھانڈا پھوٹ گیا
جنرل اسمبلی کے صدر کی حملوں میں شہریوں کے جانی اور مالی نقصان پر تشویش کا اظہار
آر ایس ایس، بھارتیہ جنتا پارٹی اور بجرنگ دل کے غنڈوں نے مسلم آبادی پر دھاوا بول دیا
ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا مقصد بھارتی سکھوں کی حمایت حاصل کرنا ہے، جو پہلے ہی پاکستان کے حق میں بیانات دے چکے ہیں
گھروں، مارکیٹوں اور خیمہ بستیوں کو نشانہ بنایا گیا، معصوم شہری، خواتین، بچے اور صحافی بھی شہید ہوئے
نیویارک پولیس کی لائبریری میں چڑھائی، مظاہرین کو زپ ٹائی لگا کر بسوں میں منتقل کیا گیا
اس موقع پر 24 سے زائد غیر ملکی رہنماؤں نے شرکت کی مگر شی جن پنگ کی موجودگی نمایاں رہی
مودی حکومت کا ہندوتوا ایجنڈا پاکستانی شہریوں پر رات کی تاریکی میں حملوں سے ظاہر ہوتا ہے
سسٹین چیپل میں کارڈینلز کی خفیہ ووٹنگ کے بعد کوئی فیصلہ نہ ہو سکا
دونوں ایٹمی قوتوں کے درمیان بات چیت نہ ہوئی تو خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، واشنگٹن پوسٹ کا انتباہ
فلائٹ آپریشنز معطل ہونے سے ایئرلائنز کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے
واقعے کی تحقیقات جاری ہیں تاکہ لینڈنگ سسٹم کی خرابی کی مکمل وجوہات معلوم کی جا سکیں
حادثے کی وجوہات فوری طور پر معلوم نہیں ہو سکیں
چینی صدر شی جن پنگ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ون آن ون ملاقات کریں گے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا
نفرت اور تشدد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں، پاکستان اور بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کریں، بیان
امریکا مسئلہ کشمیر کے پرامن اور منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے، پاکستانی سفیر