صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
طیارے میں 64 افراد سوار تھے، حادثے کے بعد واشنگٹن ڈی سی کے رونالڈ ریگن نیشنل ایئرپورٹ پر آپریشن معطل کردیا گیا، حکام
ان پر 10 لاکھ ڈالرز نقد، سونے کی اینٹیں اور لگژری گاڑیاں رشوت کے طور پر لینے کا الزام تھا
حماس نے آج اسرائیلی فوجی سمیت 2 یہودی خواتین اور 5 تھائی شہریوں کو رہا کیا
غزہ اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کو ملک بدر کردیا جائے گا، ٹرمپ
تارکین وطن سلوان صباح مومیکا نے متعدد بار قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی تھی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا وفاقی فنڈنگ روکنے کا حکم عدالت میں چیلنج کیا گیا تھا
حکومت کی رپورٹ میں کہا گیا کہ انتہا پسند ہندوؤں نے 2022 کے لیسسٹر فسادات میں مرکزی کردار ادا کیا تھا
احمد الشرح ملک کا نیا آئین بنانے کیلیے قانون ساز کونسل بھی تشکیل دیں گے
معاہدے کے تحت اسرائیل 30 بچوں سمیت 110 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، حماس غزہ کے 8 یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔
طیارے میں 64 افراد سوار تھے جب کہ امریکی ملٹری ہیلی کاپٹر میں 3 اہلکار موجود تھے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حادثے پر تہلکہ خیز سوالات اُٹھا دیئے
امریکی صدر پرو فلسطین مظاہروں میں شرکت کرنے والے شہریوں اور طلبہ کے خلاف آرڈر پر دستخط کریں گے، وائٹ ہاؤس
اگر میں ٹرمپ کی تجویز پربات کروں تو عوام فلسطینیوں کی بے دخلی مسترد کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں گے، السیسی
"لکن ریلی ایکٹ" کے نام سے جانے جانے والے اس بل کو ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز دونوں کی حمایت حاصل تھی
کینیڈین جسٹس نے بھارتی حکومت کی دخل اندازی کو ’’ناقابل برداشت‘‘ اور ’’شرمناک ‘‘قرار دیا
اسرائیل کے اس حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور زور دیتے ہیں کہ اس طرح کی جارحانہ پالیسیاں ترک کی جائیں، ترک وزارت خارجہ
اس منصوبے کا مقصد ہجرت کے وقت حضرت محمدﷺ نے جن مقامات سے سفر کیا تھا ان کو نمایاں کرنا ہے، حکام
نیوی کے کام کے لیے اور اہلکاروں کو ڈیپ سیک کے استعمال سے گریز کرنی کی ہدایت کی گئی ہے کیونکہ اس میں مسائل ہیں، ترجمان کی تصدیق
شام کی نئی حکومت کے سربراہ احمد الشرع اور وزیرخارجہ اسد الشیبانی سے ملاقاتیں ہوئیں، روسی نائب وزیرخارجہ
ڈاکٹر نے احتجاج کرنے پر خاتون کے بیٹے کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا
برطانیہ کی 200 بڑی کمپنیوں نے ہفتے میں 3 چھٹیوں پر آمادگی ظاہر کردی
ہلاک ہونے والوں میں 2 چینی اور ایک بھارتی بھی شامل ہے
متعدد زخمیوں کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے
محمد بن فہد مرحوم سعودی فرمانروا فہد بن عبدالعزیز کے دوسرے صاحبزادے تھے
ڈونلڈ ٹرمپ نے گرین لینڈ پر ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی بھی دی تھی
اداکارہ سلینا گومز نے صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر روتے ہوئے ویڈیو بیان پوسٹ کیا تھا
ہلاک ہونے والا شخص اسرائیلی وزارت دفاع کا اہلکار تھا اور سادہ لباس میں چیک پوسٹ پہنچا تھا
ڈاکٹرز نے موبائل نکالنے کے لیے آپریشن بھی کیا لیکن کامیاب نہ ہوسکے
اس خوفناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
امریکی خاتون پاکستانی نوجوان کے عشق میں شوہر سے طلاق اور 2 بچوں کو چھوڑ کر کراچی پہنچیں
صدر ٹرمپ نے 300 سے زائد ایگزیکٹو آرڈرز جاری کیے ، ترجمان وائٹ ہاؤس
حکام نے تصدیق کی ہے کہ انخلا کے دوران کسی قسم کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی
سروے میں نوجوانوں نے امن و امان، تعلیم، صحت، حکومت پر اعتماد سمیت بنگلہ دیش کی صورت حال پر اپنی رائے کا اظہار کیا
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے پاس صرف ایک راستہ ہے کہ وہ اس معاہدے کی تکمیل تک کاربند رہے، حماس رہنما
نماز جنازہ 29 جنوری کو بعد عصر ریاض میں ادا کی جائے گی
سیاسی جبر اور جغرافیائی مداخلت فلسطینیوں کو اپنی سرزمین چھوڑنے پر مجبور نہیں کرسکتی ہے، ایرانی وزارت خارجہ
رواں برس 21 ہزار افغان طلبا نے اسکالر شپ کے لیے درخواستیں دیں جن میں 5 ہزار طالبات بھی شامل ہیں
پُراسرار انداز میں ہونے والی اموات میں 13 بچے بھی شامل ہیں
امریکا پر ٹیرف لگانے والے ممالک پر دگنا ٹیکس عائد کردیں گے یا پھر وہ امریکا میں ہی فیکٹریاں لگائیں
مکہ اور مدینہ میں ریئل اسٹیٹ میں غیر ملکی بھی سرمایہ کاری کرسکیں گے
شعبان کو استقبالِ رمضان کا مہینہ بھی کہا جاتا ہے
ہوا بھرنے سے متاثرہ شخص کو الٹیاں ہوئیں اور وہ بے ہوش ہو گیا، قریبی اسپتال لے جایا گیا جہاں اسے مردہ قرار دے دیا گیا
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں تمام مذاہب کے لیے یکساں عائلی قوانین کا نفاذ ہوگیا
حماس نے اربیل یہود کو اس کے بوائے فرینڈ کے ساتھ 7 اکتوبر 2023 کو گھر سے یرغمال بنایا تھا
بھارتی ریاست ہریانہ میں گائے لے جانے والے دو مسلم نوجوانوں کو ہندوتوا کے جنونیوں نے اغوا کرلیا تھا
ملزم یوری ایلیاسوف اسرائیلی فوج کے آئرن ڈوم اینٹی ایئر میزائل یونٹ میں تعینات تھا
فیصلہ عارضی نوعیت کا ہے تمام پروگراموں کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا، امریکی حکام
تقریب کے دوران عقیدت مندوں کے وزن کے باعث بانس اور لکڑی سے بنایا گیا عارضی اسٹیج گر گیا، بھارتی میڈیا
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے ویڈیو بیان میں بی جے پی کیخلاف سنگین الزامات عائد کردیے۔
ٹرمپ کیخلاف مقدمات بنانے والے ناقابل اعتبار ہیں، قائم مقام اٹارنی جنرل