صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال نے ویڈیو بیان میں بی جے پی کیخلاف سنگین الزامات عائد کردیے۔
ٹرمپ کیخلاف مقدمات بنانے والے ناقابل اعتبار ہیں، قائم مقام اٹارنی جنرل
صدر ٹرمپ نے بھارت سے امریکی ساختہ سیکیورٹی آلات کی خریداری میں اضافے کی تجویز دی
خود کو آگ لگا کر پولیس اہلکار کی جانب بڑھا جنھوں اسے گولی مار کر قتل کردیا
چین اور بھارت نے یاتریوں کیلیے ویزا سمیت دیگر کئی معاہدوں پر پیشرفت بھی کی ہے، موسم گرما میں آغاز ہوگا
پوٹن کے قریبی دوست الیگزینڈر لوکاشینکو 30 سال سے صدر منتخب ہوتے آ رہے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے طالبان حکومت کے وزیراعظم سے ملاقات کی
69 سالہ بل گیٹس نے شادی کے 27 سال بعد اہلیہ میلنڈا کو 2021 میں طلاق دی تھی
جنوبی کوریا میں 29 دسمبر کو طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے
رواں ماہ بنگلا دیشی فوج کے سیکنڈ ان کمان لیفٹیننٹ جنرل قمر الحسن کے پاکستان کےحالیہ غیر معمولی دورے پر بھی بھارت پریشان ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ سنبھالتے ہی تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے
غزہ جنگ بندی معاہدے کے بعد فلسطینی پناہ گزین کی اپنے گھروں کو واپسی شروع ہوگئی
بنگلادیش کے 10 معروف کاروباری اداروں اورسابق وزیراعظم کے رشتےداروں سے تحقیقات کی جائیں گے،گورنرمرکزی بینک
شمالی علاقوں سے لاکھوں فلسطینی اپنے گھر بار اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے رحم و کرم پر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے تھے
اسپتال حملے کی مذمت کرتے ہیں یہ حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے، سعودی عرب
27 جنوری 1994ء کو بھارتی فوجیوں نے ضلع کپواڑہ میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 23 سے زائد کشمیریوں کو شہید کردیا تھا۔
مظاہرین نے مودی کو سکھوں سمیت دیگر اقلیتوں کا قاتل قرار دے دیا
اسکول انتظامیہ نے تحقیقات مکمل ہونے تک ٹیچر کو معطل کردیا
لبنان کے شہری ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد اپنے علاقوں کی طرف واپسی کی کوشش کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا
بھارتی حکومت اور خالصتان کے حامیوں کے درمیان تلخ جملوں اور نعرے بازی بھی ہوئی
اے آئی منصوبے کے حوالے سے ٹرمپ اور ایلون مسک کے درمیان دوریاں پیدا ہوگئی ہیں
مصر اور اردن سے فلسطینیوں کو آباد کرنے پر بات کروں گا، امریکی صدر
کارڈف کراؤن کورٹ نے ڈیلان تھامس کو اپنے کرسمس کے روز اپنے 23 سالہ دوست کو قتل کرنے پر سزا سنائی
امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے آنے کے بعد حالات یکسر تبدیل ہوگئے ہیں اور غیرملکیوں سے مجرموں جیسا سلوک کیا جاتا ہے، رپورٹ
غیر ملکی امداد روکنے سے متعلق حکم کے بعد 40 ہزار سے زیادہ افغان شہریوں کے لیے پروازیں معطل ہوگئیں
یہ نیا دعویٰ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کے طور پر جان ریٹکلف کی تصدیق کے بعد سامنے آیا ہے۔
الزام کے ثابت ہونے پر جنوبی کوریا کے معزول صدر کو عمر قید یا موت کی سزا ہوسکتی ہے، غیرملکی میڈیا
امریکا میں صدر کو تیسری بار منتخب کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔
البانیا کے وزیر اعظم نے مذہبی رواداری کے فروغ کے لیے ویٹی کن طرز پر بیکتاشی فرقے کے لیےریاست قائم کرنے کا اعلان کیا۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب کہ پریا کمار سرد موسم کے دوران دھوپ میں ٹہلتے ہوئے چھت پر پڑھ رہی تھی، بھارتی میڈیا
یہ سننے میں آیا ہے کہ طالبان نے سابقہ اطلاعات سے زیادہ امریکیوں کو یرغمال بنا رکھا ہے، امریکی وزیر خارجہ
ملزمان نے واردات کے دوران دھماکے کیلئے بارودی مواد بھی استعمال کیا
ٹرمپ نے امریکی فوج کو ہدایت کی کہ وہ اسرائیل کو 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بموں کی فراہمی پر عائد پابندی ختم کرے۔
سینیٹ میں پیٹ ہیگسیتھ کو جنسی زیادتی سمیت مختلف الزامات پر سخت سوالوں کا سامنا
10 لاکھ ایکڑ پر پھیلی قیمتی وقف جائیدادوں کی مالیت 14 ارب ڈالر ہے
دارفر کے اسپتال پر ڈرون حملے کی ذمہ داری کسی فریق نے قبول نہیں کی جبکہ درجنوں افراد زخمی ہوچکے ہیں، رپورٹ
حادثے میں شدید زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال میں داخل کیا گیا ہے اور کئی مسافروں کو ہوٹل کی سہولت فراہم کردی گئی ہے
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہلال احمر کی گاڑیاں یرغمالیوں کو لے کر رفح کی جانب روانہ ہوگئیں۔
امریکی صدر نے بھارتی نژاد امریکیوں کو قومی سلامتی، صدارتی عملے سے متعلقہ معاملات کے حوالے سے معاون خصوصی مقرر کیا۔
سابق صدر جو بائیڈن کے دستخط شدہ مزید دو ایگزیکٹو آرڈرز کالعدم قرار
شیخ حسینہ کی معزولی کے بعد محمد یونس کی قیادت میں بنگلا دیش پاکستان کے قریب ہو گیا جس سے بھارت تشویش کا شکار ہے
2024 میں امریکی اسلحہ کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوا جس سے مجموعی فروخت 318.7 بلین ڈالر تک پہنچ گئی
معاہدے کے تحت آج 200 فلسطینی قیدیوں کو بھی آزاد کیا جائے گا
دفاع، ریاست، نقل و حمل، سابق فوجیوں کے امور، ہاؤسنگ، اربن ڈیولپمنٹ، داخلہ، توانائی کے محکموں کے برطرف حکام شامل ہیں۔
سوشل میڈیا مہم کے باعث جمعہ کو 50 فیصد کم خریداری ہوئی
امریکا عالمی سطح پر سب سے زیادہ امدادی فنڈز جاری کرتا ہے
ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی فہرست میں اوّل نمبر پر آکسفورڈ ہونی ورسٹی ہے
انہوں نے اعلان کیا کہ امریکا اپنی سرزمین کی حفاظت کے لیے کسی بھی خلاف ورزی کو برداشت نہیں کرے گا
ڈنمارک نے 7 دسمبر 2023 کو قرآن پاک کی بے حرمتی کو غیر قانونی قرار دینے کا بل منظور کیا
تب سے یہ 410 ہیلی کاپٹر بن چکے ہیں اور ان میں سے 23تباہ بھی ہو گئے ہیں