صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سیاسی مبصرین کے مطابق اس تازہ پیش رفت سے امریکی سیاست میں ایپسٹین کیس ایک بار پھر زیرِ بحث آ سکتا ہے
یہ پابندیاں خطے میں ایران جنگ کے باعث حالیہ کشیدگی اور سکیورٹی خدشات کے مدنظر عائد کی گئی تھیں
امریکا کو اسرائیلی پالیسیوں سے متاثر ہو کر ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہیے جو خطے میں مزید کشیدگی کا سبب بنے, محمد اکرمینیا
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو آئندہ ہفتے واشنگٹن میں صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے
صحیح محرکات کو دیکھتے ہوئے ہم اس اعداد و شمار سے بھی تجاوز کر سکتے ہیں، سابق ایڈمرل
یہ خدشات ایسے وقت میں سامنے آئے جب صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف مزید فوجی کارروائیوں پر غور کر رہے تھے
ایران اور عمان کے درمیان جاری یہ مذاکرات خطے میں کشیدگی کم کرنے کا اہم حصہ سمجھے جا رہے ہیں
امریکا میں کویت کی سفیر شیخہ الزین الصباح نے امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے اداریہ بورڈ کو ایک خط ارسال کیا ہے
76 سالہ محمد شہاب الدین اپریل 2023 میں بنگلادیش کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ ان کی آئینی مدتِ صدارت 2028 میں مکمل ہونا تھی
افغان عوام کو طبی سہولیات کی کمی کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے
بھارتی شہری مودی حکومت کے جابرانہ رویے پر شدید برہم دکھائی دیے
صدر ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب وہ اپنی دوسری مدتِ صدارت کا تقریباً نصف حصہ مکمل کر چکے ہیں
آزاد ذرائع سے بھی اس واقعے، حملے کی نوعیت اور دونوں ممالک کے دعوؤں کی فوری طور پر تصدیق نہیں ہو سکی
اگر تل ابیب دوبارہ جنگ میں شامل ہوا تو اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، پاسداران انقلاب
حکام نے تقریب کو منسوخ کر کے علاقے کو چاروں طرف سے گھیر لیا ہے
حوثیوں کے سیاسی امور کے ترجمان اور سعودی عرب کے وفد کی ملاقات کا مقصد خطے کی سلامتی ہے، رپورٹ
امریکی صدر کے حکم کے بعد ایران پر مسلسل 13 روز سے جاری حملوں کا سلسلہ رک گیا ہے تاہم واضح نہیں کہ یہ عارضی ہے یا مستقل
یوکرینی صدر زیلنسکی نے بتایا کہ ہماری فورسز نے طویل فاصلے تک مار کرنے والی کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں
سعودی سول ڈیفنس نے ینبع میں ہنگامی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو ممکنہ خطرے سے آگاہ کیا تھا، رپورٹ
مناب و لامرد میں بچوں کے قتل عام کا بدلہ لینے تک دشمن کے خلاف ہدفی کارروائیاں جاری رہیں گی، محمد باقر ذوالقدر
سپروائزری کونسل کے ترجمان محمد میرزائی نےنشریاتی ادارے کو سیاسی نکتہ نظر کی وسیع نمائندگی دینے پر زور دیا ہے
ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ بسوں کی باڈی کو کاٹ کر متعدد مسافروں کو باہر نکالا
نیتن یاہو اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے مغربی کنارے کے فلسطینی دیہاتوں میں وسیع پیمانے پر فوجی آپریشن کا حکم دیا تھا
رومانیہ کے F-16 طیارے نے اسے مار گرایا
روسی ریاستی ایجنسیاں اور ان کے ایجنٹ فوجی انفراسٹرکچر اور متعلقہ کاروبار کو نشانہ بنا رہے ہیں، انٹیلی جنس
مظاہرین کا مؤقف تھا کہ امتحانی نظام میں بار بار سامنے آنے والی بے ضابطگیاں لاکھوں طلبہ کے مستقبل کو متاثر کر رہی ہیں
حالیہ مہینوں میں دونوں نے متعدد تقریبات میں الگ الگ شرکت کی۔
دورے کے دوران اقوامِ متحدہ کے سربراہ صدر احمد الشرع، اعلیٰ حکومتی حکام اور سول سوسائٹی کے نمائندوں سے ملاقاتیں کریں گے
حالیہ ہفتوں کے دوران سعودی عرب کے بعض دیگر علاقوں میں بھی حفاظتی وارننگ سسٹم مختصر وقت کے لیے فعال کیے گئے
تحریک آزادی سے خوفزدہ مودی سرکارایک بارپھرمعصوم کشمیریوں پر ٹوٹ پڑی
درجنوں فرانسیسی فائر فائٹرز زخمی ہوئے تاہم کسی بھی ملک میں موت کی اطلاع نہیں ملی
ایران کے رویے میں پہلے کے مقابلے میں تبدیلی نظر آ رہی ہے، ٹرمپ
حقوق کے لیے پر امن مظاہرہ کرنے والے نوجوانوں پر لاٹھی، گولی اور پیلٹ گن کا استعمال بھارتی حکومت کا ہتھکنڈا ہے
افغان طالبان رجیم دوحہ معاہدے میں کیے گئے امن کے وعدے پورے کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں
قطر کی جانب سے تحفے میں ملنے والے طیارے کی سکیورٹی خصوصیات پر بھی سوالات اٹھنے لگے
سعودی اتحاد کے مطابق الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ نہیں بنایا، تمام بندرگاہیں جہاز رانی کے لیے معمول کے مطابق کھلی ہیں
ایرانی اور امریکی میڈیا کے ان دعوؤں پر امریکا، بحرین یا کویت کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
ابھی تک ایران پر بڑے پیمانے پر حملے کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا، ٹرمپ
پاسداران انقلاب نے کہا کہ شہری ان عمارتوں سے دو رہیں جنہیں امریکی فوجی خفیہ رہائش گاہ کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
پورا ہفتہ قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد منافع لینے کے رجحان کی وجہ سے قیمت نیچے آگئی ہے، تجزیہ کار
Su-57 روسی فضائیہ کا جدید ترین ملٹی رول اسٹیلتھ جنگی طیارہ سمجھا جاتا ہے
یورپی یونین امریکی کمپنیوں اور امریکی ٹیکس دہندگان سے غیرمنصفانہ طور پر مالی فائدہ اٹھا رہی ہے، امریکی صدر
ہم نے امریکی فوجیوں کے لیے جہنم کے مفت اور براہِ راست ٹکٹ تیار کر رکھے ہیں، ایرانی کمانڈر
20 سالہ سروج، 19 سالہ بہن ساوتری رانی اور کزن 18 سالہ سنتوش نے 20 سالہ وکاس سے شادی کرلی
امریکا ایران جنگ کے باعث دبئی میں سیاحت میں کافی کمی دیکھی گئی ہے
اگر چین اور روس اس جنگ میں شامل ہوتے تو ان کے لیے بھی بہت برا ہوتا اور یقیناً ان کے مفاد میں بھی نہ ہوتا
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ میں کشیدگی اور آبنائے ہرمز کی بندش سے پیٹرول قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
نیتن یاہو اپنے دورے کے دوران امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی آخری رسومات میں بھی شرکت کریں گے
اب تک ایران سے متعلق پابندیوں کی فہرست میں 269 افراد اور 53 ادارے یا تنظیمیں شامل کیے جا چکے ہیں
اسرائیلی آبادکاروں نے مغربی کنارے کے فلسطینی علاقے میں غیر قانونی قبضوں کی کوشش کی