صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ اس منصوبے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے رہا ہے
آبنائے ہرمز کو بند رکھنے سے متعلق ایران کی پالیسی بدستور برقرار ہے، کاظم غریب آبادی
ایران کو معاہدے پر آمادہ کرنے میں وقت لگ سکتا ہے، امریکی حکام
حالیہ کمی کو رواں سال 8 اپریل کے بعد ایک روز میں سب سے بڑی گراوٹ قرار دی جا رہی ہے
امریکا نے ایران کے ڈرون اور میزائل بنانے کی صلاحیت کو نقصان پہنچایا ہے: امریکی صدر
ثالثوں کی درخواست پر ایران کے ساتھ بات چیت اور سفارت کاری کو ایک موقع دیا ہے: امریکی صدر
عراقی وزیر اعظم علی الزیدی کا متعلقہ سیکیورٹی ایجنسی کو سعودی عرب کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے بعد تحقیقات کا حکم
پیر کو عراق سے سعودی عرب کی تیل کی تنصیبات پر دو ڈرون داغے گئے جس کو ملک کے ایئر ڈیفنس نے فضا میں ہی تباہ کر دیا
ریاض اور مشرقی خطے میں قائم تیل کی تنصیبات کی طرف مارے گئے ڈرونز فضا میں ہی تباہ کردیے، وزارت دفاع
یوکرین کی سرحد سے متصل روستوف کے علاقے میں حملوں سے ہلاکتوں کی اطلاع ملی
گروپ کی جانب سے اسرائیل کے سابق ڈپٹی چیف آف اسٹاف ماتن ولنائی نے دستخط کیے ہیں
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے غزہ میں اپنے روزانہ کی بنیاد پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں
کویت اور بحرین پر ایرانی حملوں کی پورے مشرق وسطیٰ سے شدید مذمت کی گئی
تجزیہ کاروں کے مطابق ایرانی فوج کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب خطے میں کشیدگی برقرار ہے
آس پاس کی عمارت کی چھتوں سے آگ کے شعلے دکھائی دیے
تجزیہ کاروں کے مطابق اس پیش رفت سے ایران اور فرانس کے تعلقات میں مزید تناؤ پیدا ہونے کا خدشہ ہے
جب بھی عالمی توانائی کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو واشنگٹن دوبارہ مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کی کوشش کرتا ہے، ایران
سرنجوں کے نمونے میڈیکل ڈیوائس رولز2017 کے تحت غیر معیاری ہیں
عدالتی فیصلے کو آسٹریلیا میں نسلی امتیاز اور اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم قانونی نظیر قرار دیا جا رہا ہے
ایک پڑوسی نے اطلاع دی تھی کہ آصف چکری میں دوسری شادی کرنے جارہا ہے
مراسلے میں مطالبہ کیا گیا کہ عالمی برادری فوری مداخلت کرے
امریکی حکام کی جانب سے بھی فوری طور پر ان بیانات پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا
امریکا میں ملائشیا کے سفیر نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے طلب کیے جانے کے بعد ملک کے موقف کی وضاحت کی
روس اور ایران کی جانب سے زیلنسکی کے ان تازہ الزامات پر کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا
زخمی اہلکاروں میں 461 آرمی، 86 نیوی، 58 ایئر فورس اور 19 میرین کور سے تعلق رکھتے ہیں
نیتن یاہو! ہم انتخابات میں آپ کی جگہ لینے آ رہے ہیں، یائر گولن
نیتن یاہو بین الاقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے جاری کردہ گرفتاری وارنٹ کا سامنا کر رہے ہیں
کسی ہلاکت یا گرفتاری کی اطلاع نہیں ملی
آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ مغربی ممالک کے مسلسل دباؤ اور یوکرین میں ہونے والی پیش رفت کا ردعمل تھا
پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور حملے کے محرکات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے
شوانگ شیمین اپنے قدرتی پتھر کے محرابوں، الپائن کے میدانوں اور پہاڑی ندیوں کے لیے جانا جاتا ہے
نیویارک کے میئر ایک گروپ کو دوسرے کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، نیتن یاہو
امریکی محکمہ دفاع نے اس معاملے پر باضابطہ طور پر مزید تفصیلات جاری نہیں کی ہیں
شام اسرائیل کے ساتھ کشیدگی میں مزید اضافہ نہیں چاہتا اور کسی بھی ممکنہ تصادم سے گریز کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، انٹرویو
جنگجوؤں نے کابل سے شمالی سالنگ تک افغان طالبان کے فوجی قافلے کی نقل و حرکت کا تعاقب کیا
وزیرتعلیم رہنے والے آرایس ایس سےوابستہ پردھان کو سنگھ پریوارکا تعلیمی ایجنڈا نافذ کرنا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی اعلان کر چکے ہیں کہ نیتن یاہو کو امریکا کے دورے کے دوران گرفتار نہیں کیا جائے گا
روس کے وورونز علاقے میں ان کے استقبال کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔
امریکی دفاعی صلاحیتوں کے بارے میں گردش کرنے والی تشویش درست نہیں، امریکی صدر
گزشتہ ہفتے کشیدگی کے باعث خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے بھی اوپر چلی گئی تھیں
پاکستان اور قطر سمیت ثالث ممالک تہران اور واشنگٹن کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں، ترجمان
وسطی غزہ میں اسرائیل کی بمباری سے داخلی سیکیورٹی کے علاقائی سربراہ اور ایک اہلکار بھی شہید ہوگئے، رپورٹ
پاسداران انقلاب کے ترجمان نے بتایا کہ ایران خطے میں امریکی بیسز پر شدید حملے کیے ہیں، جس کے باعث بھاری نقصان ہوا ہے
صدر ٹرمپ نے ایران پر حملے روک دیے ہیں اور مذاکرات کے لیے گنجائش نکال رہے ہیں، مائیک والٹز
ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ، یورپی یونین اور عالمی برادری سے یوکرین کے حملے پر سخت کارروائی کا مطالبہ کیا
ایران نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز سے ایک نئی راہداری بنانے کے اقدام کو مسترد کرتا ہے، ذرائع
یہ واقعہ نیٹو کے مشرقی کنارے پر ممالک کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزی کے بارے میں سنگین سوالات اٹھاتا ہے
سی جے پی نے واضح کیا ہے کہ احتجاج صرف وزیرِ تعلیم کے استعفے پر ختم نہیں ہوگا۔
کویت اور پاکستان کے درمیان عسکری اور سکیورٹی سے متعلقہ شعبوں میں تعاون کے لیے ایک فریم ورک بنایا گیا ہے
مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں اور آبادکاروں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے