وفاقی بجٹ کراچی کے لیے گرین لائن بس ٹرانزٹ سسٹم شروع کرنے کا اعلان

Green Line Bus Transit System نامی اس منصوبے سے صدر اور سرجانی ٹاؤن کے درمیان روزانہ3 لاکھ مسافر مستفید ہوں گے


Green Line Bus Transit System نامی اس منصوبے سے صدر اور سرجانی ٹاؤن کے درمیان روزانہ3 لاکھ مسافر مستفید ہوں گے۔ فوٹو : اے پی پی

RAWALPINDI: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹراسحق ڈارنے حکومت کراچی کے عوام کے لیے تحفے کے طور پر ایک ورلڈ کلاس بس ٹرانزٹ سسٹم Bus Transit System قائم کر رہی ہے ۔

Green Line Bus Transit System نامی اس منصوبے سے صدر اور سرجانی ٹاؤن کے درمیان روزانہ3 لاکھ مسافر مستفید ہوں گے۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم یہ منصوبہ تقریباً 16 ارب روپے کی مجموعی لاگت سے دسمبر 2016 تک مکمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

مقبول خبریں