تازہ ترین 
< >
rss

 ایکسپریس اردو

توہین عدالت قانون کیخلاف وکلا کا یوم سیاہ، ہڑتال مظاہرے

یہ کالا قانون اور عدلیہ کو زیر کرنے کی کوشش ہے، پاکستان بار کونسل

July 24, 2012

وکلا کی جدوجہدنے عدلیہ کی آزادی کوممکن بنایا،چیف جسٹس

وکلانے آئین وقانون کی بالادستی کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیںکیا،گجرات بارکے وفدسے گفتگو

July 24, 2012

10سالہ جنگ کے باوجود افغانستان کے حالات بہتر نہیں ہوئے، نیٹو کمانڈر

افغان فوج کومکمل سیکیورٹی سنبھالنے کے قابل ہونے میں وقت لگے گا،جنرل ایلن

July 24, 2012

سرکاری ملازمین کے سائیکل، موٹرسائیکل،کارایڈوانس میںاضافہ

سائیکل ایڈوانس7500،موٹرسائیکل75ہزار،کارایڈوانس ساڑھے4 لاکھ کرنیکانوٹیفکیشن

July 24, 2012

نیٹو سپلائی: پاکستان سے ایندھن کی فراہمی تاحال بند

نیٹو افواج کو جیٹ فیول آئل کی ترسیل کی جاتی ہے، سپلائرزہدایت نامے کے منتظر

July 24, 2012

افغانستان: پولیس اہلکار کی فائرنگ، 3 غیر ملکی کنٹریکٹر ہلاک

ایساف فوجیوں کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا، افغان مترجم زخمی

July 24, 2012

سلامتی واہم معاملات پرگول میزکانفرنس بلائی جائے،ایم کیوایم

صدرکوتجویزسے آگاہ کردیا،کراچی میں امن وامان کی صورتحال پرتشویش ہے،رضا ہارون

July 24, 2012

شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کرنیکی دھمکی دیدی، تشدد جاری52افراد ہلاک

23 نوجوانوں کوپکڑکرگولیاں ماردی گئیں، حلب میں شدید لڑائی جاری

July 24, 2012

برماقتل عام پراقوام متحدہ کی خاموشی سنگین جرم ہے،فضل الرحمن

مہنگائی کاجن قابوسے باہرہوچکا،غریب افرادکواللہ تعالی کی نعمتوںسے محروم کردیا گیا

July 24, 2012

بھارت کے کئی اضلاع میں پرتشدد واقعات،18افراد ہلاک ، فوج طلب

چھبیس ہزار افراد نے ریلیف کیمپوںمیںپناہ لے لی

July 24, 2012
8