تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

امریکی ریاست ورجینیا میں براہ راست کوریج کے دوران 2 صحافی قتل

دونوں صحافی مارننگ شو برج واٹر پلازہ کے ایک سگمنٹ کی براہ راست کوریج کر رہے تھے

August 26, 2015

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا 29 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

پاکستان سمیت دنیا کی بڑی اسٹاک مارکیٹس میں بھی تیل کی قیمتوں میں کئی سو پوائنٹ کی کمی واقع ہوئی ہے

August 21, 2015

یونانی وزیراعظم سپراس نے استعفی دے کر نئے انتخابات کا اعلان کردیا

وزیراعظم نے صدر کو 20 ستمبر کو نئے انتخابات کے انعقاد کی تجویز بھی پیش کردی ہے

August 21, 2015

لندن میں کرکٹ شائقین کا ’’بگ تھری‘‘ کے خلاف مظاہرہ

مظاہرین نے 3 منٹ خاموشی اختیار کی اور مظاہرے کو’’کرکٹ کے عالمی کھیل کی حیثیت سے موت‘‘ کا نام دیا

August 20, 2015

امریکا کا ڈرون طیاروں کی پروازوں میں اضافے کا فیصلہ

روزانہ کی بنیادوں پر کی جانے والے 61 پروازوں کو بڑھا کر 2019 تک 90 کردیا جائے گا، پینٹاگون

August 18, 2015

پاکستان اور افغانستان کو پولیو کے خاتمے کیلئے ابھی بہت کام کرنا ہے،عالمی ادارہ صحت

افغانستان اور پاکستان دو ایسے ممالک ہیں جہاں اب بھی پولیو کی بیماری بڑے پیمانے پر موجود ہے، ڈبیلو ایچ او

August 18, 2015

تھائی لینڈ کےد ارالحکومت بنکاک میں دھماکا، 27 افراد ہلاک

دوسرے بم کی موجودگی کی اطلاع کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ مندر کا اندرسے جائرہ لے رہا ،پولیس

August 17, 2015

جاپان میں لینڈنگ کے دوران امریکی فوجی ہیلی کاپٹر کو معمولی حادثہ، 6 افراد زخمی

جاپان کے مقامی میڈیا کے مطابق حادثے کے وقت ہیلی کاپٹر پر 17 افراد موجود تھے

August 12, 2015

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا، 8 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی

کابل کے مرکز شاہ شہید کے علاقے میں بارود سے بھرا ٹرک دھماکے سے پھٹ گیا،غیرملکی خبررساں ایجنسی

August 7, 2015

اسکول کی طویل چھٹیوں کی وجہ سے بچے ریاضی اورانگریزی میں کمزور ہوجاتے ہیں، تحقیق

چھٹیوں کے دوران بچوں ی ریڈنگ صلاحیت بڑھ جاتی ہے، ماہر نفسیات

August 6, 2015
14