تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی/ویب ڈیسک

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے درجنوں افراد ہلاک

400 کے قریب افرد کو بچالیا گیا ہے جبکہ 200 سے زائدلاپتا افراد کی تلاش جاری ہے

August 5, 2015

آسٹریلوی عدالت نے کرکٹر فالکنر پرجرمانے کیساتھ 2 سال تک ڈرائیونگ پر پابندی لگادی

سزا کے طور پر فالکنرکو الکوحل مینجمنٹ کلاسز بھی لینا پڑیں گی

August 5, 2015

شمالی کوریا کے سربراہ ’’کم جونگ ان‘‘ کیلئے امن کے ایوارڈ کا اعلان

اس سے قبل یہ ایوارڈ برما کی معروف سماجی رہنما آنگ سان سوچی اور بھارتی رہنما مہاتما گاندھی کو بھی دیا جاچکا ہے

August 4, 2015

شام میں سرکاری فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 31 افراد ہلاک

القاعدہ کی حمایت یافتہ عسکریت پسند تنظیم النصرہ فرنٹ نے طیارہ مارگرانے کا دعویٰ کردیا

August 3, 2015

دنیا کے گلیشیر پگھل کرگزشتہ ایک صدی کی کم ترین سطح پر آگئے، تحقیق

ہر سال گیلیشیر 50 سے 150 سینٹی میٹر یعنی 20 سے 60 انچ تک پگھل رہے ہیں، ماہرین

August 3, 2015

پاکستان کو کولیشن سپورٹ فنڈ کی مد میں 36 کروڑ68 لاکھ ڈالرکی رقم موصول، اسٹیٹ بینک

کولیشن سپورٹ فنڈ کی قسط ملنے سے پاکستان کے غیر ملکی ذخائربڑھ کر 19 ارب ڈالر تک پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک

July 28, 2015

افغان حکام اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور آئندہ ہفتے چین میں ہوگا

فریقین کے مابین امن بات چیت کا پہلا دور 7 جولائی کوپاکستان کے سیاحتی مقام مری میں ہوا تھا

July 25, 2015

امریکا میں سینما گھر میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

پولیس کے مطابق حملہ آور نے سینما ہال کے اندر داخل ہو کرتقریباً 20 منٹ تک فائرنگ کی

July 24, 2015

افغانستان میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم کمانڈر 2 ساتھیوں سمیت ہلاک، پینٹاگون

ابوخلیل السوڈانی پاکستان، افغانستان اور اتحادی فوجوں کے خلاف آپریشن کو کمانڈ کرتا تھا، پینٹاگون

July 24, 2015

افغانستان میں خودکش حملہ، خواتین اور بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق

صوبہ فریاب میں خودکش حملہ آور نے مارکیٹ کے قریب خود کو دھماکے اڑا لیا جس میں متعدد افراد بھی زخمی ہوئے

July 22, 2015
15