US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کرمنل ٹرائل سے قوموں کی بلندی و پستی دونوں کی شناخت ہوتی ہے۔اگر وہ شفاف ہیں تو سمجھیےایسی قومیں صدیاں زندہ رہتی ہیں۔
قاتلوں کا اصولی مقصد ایک تھا کہ بچوں کو اے ماؤ! ان سیکولر اسکولوں میں مت بھیجو، یہاں سے ملالائیں پیدا ہوتی ہیں۔
دس دسمبر سے بڑا دن دنیا بھر کے لیے کوئی بھی نہیں جب عزم دہرایا جاتا ہے کہ انسان ایک آزاد شہری ہے۔
جہاں پاکستان کےمجموعی حوالے سےعمران خان کا بخار پایا جاتا ہے،سندھی نوجوانوں میں قوم پرستی کارجحان بڑھتا ہوا نظرآرہاہے۔
غور سے دیکھا جائے تو جنرل مشرف نے جو شیروانی پہنی یا اس تک پہنچے تھے وہ بھی وردی کی وجہ سے۔
ہمارے یہاں بھی آمریتوں نے اپنے غیر آئینی اقتدار کو قانونی کرنے کے لیے وہی کام کیا جو عرب دنیا کے بادشاہوں نے کیا۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ سندھ میں فاطمہ بھٹو بھی عمران خان کے ساتھ اتحاد یا ان کی پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہی ہیں۔
ہم ابھی جنگ کے میدانوں میں اترے ہی نہیں، ہم مرتے جا رہے ہیں ۔ کہتے ہیں.... اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے۔
عجیب مانوس شخص تھا ، یہ شخص پاؤں میں گھنگھرو پہنتا تھا، مائی بھاگی بھی اسی کی طرح ہاتھ کان پہ رکھ کے گاتی تھی۔
یوں تو کراچی کو روشنیوں کا شہر کہا جاتا ہے، وقت کے ساتھ کچھ اور شناختیں بھی اس کے نصیب میں آئیں۔