تازہ ترین 
< >
rss

 قیصر شیرازی

ایفی ڈرین کیس، ملزمان پر آج فرد جرم عائد کی جائے گی

مخدوم شہاب الدین ،علی موسیٰ گیلانی سمیت 12 ملزمان کوطلبی کے نوٹسزجاری

February 12, 2014

عائلہ ملک نے ڈگری جعلی قرار دینے پر چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کردیا

عدالت نے اس کیس کو سماعت کیلیے منظورکرتے ہوئے چیئرمین اورکنٹرولر امتحانات کو نوٹس جاری کرکے11فروری کو جواب طلب کرلیا۔

February 9, 2014

راولپنڈی میں ایکسپریس نیوز کے کارکن ہارون کوقتل کرنے والے 2 ملزم گرفتار

ہارون کو قتل کرنے والے ملزم موبائل فون منڈی بہائوالدین میں مقتول کا موبائل فون 400روپے میں فروخت کرنے پر گرفتار ہوئے۔

February 2, 2014

پرویز مشرف کے قابل ضمانت وارنٹ آئی جی کوموصول

اسلام آبادپولیس منگل یابدھ کوضمانتی مچلکے جمع نہ کرانے کی صورت میں وارنٹ کی تعمیل کرائے گی، ذرائع

February 2, 2014

راولپنڈی:3 دہائیوں کے دوران 205 افراد دہشت گردی کانشانہ بنے

بینظیربھٹو،مشتاق بیگ سمیت2جنرل،1بریگیڈیئر،3کرنل بھی شامل،2931 زخمی ہوئے.

January 22, 2014

مشرف کواسپتال میں18دن مکمل کل دوبارہ چیک اپ ہوگا

سابق صدرطبیعت میں بہتری کے باعث اپنے وکلااور رشتے داروں سے بھی ملاقاتیں کرنے لگے ہیں، اسپتال ذرائع

January 19, 2014

غداری کیس سماعت آج ہوگی، صحتیابی تک استثنیٰ کی درخواست دینے کا فیصلہ

خصوصی عدالت اور پراسیکیوٹر کے خلاف اپیل دائر، مشرف ہشاش بشاش ہیں، ذرائع

January 16, 2014

پرویز مشرف کے علاج پر یومیہ ایک لاکھ جبکہ سیکیورٹی کے لئے 10لاکھ خرچ ہوتے ہیں

پرویز مشرف کی میڈیکل ٹیسٹوں کی تاحال رپورٹ نہیں آئی جس کے باعث ان کے عدالت میں پیش ہونے کا معاملہ واضح نہیں ہوسکا۔

January 14, 2014

پرویز مشرف کو9بیماریاں لا حق، میڈیل رپورٹ پر خصوصی عدالت فیصلہ سنائے گی

پراسٹیٹ گلینڈ،ہڈیوں کے عارضے سمیت کئی مسائل،انجیوگرافی جلدمتوقع،انورمنصورنے دلائل مکمل کرلیے.

January 8, 2014

مشرف کی ابتدائی طبی رپورٹ آج جاری کیے جانے کاامکان

اسپتال کی سیکیورٹی مزیدسخت،کمانڈوزتعینات،کارکن باہردعائیں مانگتے رہے، گلدستے رکھے

January 4, 2014
33