تازہ ترین 
< >
rss

 نعیم خانزادہ

ایم کیو ایم کا سابقہ سیاسی مرکز خورشید بیگم ہال میڈیکل کیمپ میں تبدیل

علاقہ مکینوں کو صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک مفت علاج اور دوائیاں تقسیم کی گئیں

October 15, 2022

ایم کیو ایم کا ہنگامی اجلاس کل طلب،بڑے فیصلے کا امکان

خالد مقبول صدیقی کی تمام سینیٹرز،وزرا اور ارکان اسمبلی کو کراچی پہنچنے کی ہدایت

October 15, 2022

کے ایم سی ٹیکس کا پیسہ نالوں کی صفائی پر خرچ ہوگا، ایڈمنسٹریٹر کراچی

یہ کوئی نیا ٹیکس نہیں بلکہ نعمت اللہ خان کے دور سے لاگو ہے، اب ٹیکس پر تمام شہری سوال کرسکیں، مرتضیٰ وہاب

September 24, 2022

ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنان کے ساتھ جو ظلم ہوا، ذمہ دار صوبائی و وفاقی حکومت ہے، فیصل سبزواری

ہم کوشش کر رہے ہیں کہ تشدد کی سیاست کو ترک کیا جائے،فیصل سبزواری

September 14, 2022

ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کامران ٹیسوری کی واپسی پر اختلافات کا شکار

رابطہ کمیٹی سمیت ممبران اسمبلی کا کہنا ہے کہ فیصلے 4 لوگوں نے ہی کرنے ہیں تو ہم گھر بیٹھ جاتے ہیں،ذرائع

September 10, 2022

ادارہ ترقیات کراچی کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ

20 ہزار گز کی ارا ضی پر تعمیر رہائشی پروجیکٹ 16 منزلہ ہوگا جس میں تیز ترین لفٹ لگائی جائیں گی۔

November 6, 2021

کے ڈی اے : بجٹ پاس کیے بغیر کروڑوں کی ادائیگیاں

4 ماہ کی تاخیر کے بعد مالی سال 21-2020 کے لیے 5 ارب 48 کروڑ 46 لاکھ 70 ہزار کافاضل بجٹ آج پیش ہوگا

September 28, 2020

قبرستان آنیوالی میتوں میں 40 فیصد اضافہ، سردخانے بھر گئے

اموات کی شرح بڑھ گئی، یومیہ 150 سے زائد شہری موت کے منہ میں جارہے ہیں

June 14, 2020

کورونا کے مریض نہیں لیں گے، کراچی کے 2 بڑے اسپتالوں نے بینرز لگا دیے

مریضوں کیلیے قائم وارڈ مکمل بھر چکے ہیں،اب جگہ نہیں ہے، انڈس اسپتال انتظامیہ

June 6, 2020

کراچی کو یومیہ 70 کروڑ گیلن پانی کی کمی کاسامنا

شہر کیلیے ایسا منصوبہ ہی نہیں جس سے مطلوبہ مقدار میں پانی فراہم کیا جا سکے

February 27, 2020
6