تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

سندھ میں سانپ اور کتے کے کاٹے کی ویکسین کے منصوبے ختم

سکرنڈ میں35 افسران واہلکار12 سال تک تنخواہ وصول کرتے رہے، پروجیکٹ ڈائریکٹر کام کیے بغیر ریٹائر

October 28, 2019

نواز شریف کا شریف میڈیکل سٹی اسپتال منتقل ہونے کا فیصلہ

باہر نہیں جاؤں گا، ملک میں علاج کراؤں گا، نواز شریف کی میڈیکل بورڈ ارکان سے گفتگو

October 27, 2019

آصف زرداری کی طبیعت نہ سنبھل سکی، گردے مثانہ متاثر، پلیٹ لیٹس میں اضافہ

سابق صدر کو درپیش جسمانی کمزوری اور مہروں میں تکلیف کے باعث فزیو تھراپی بھی جاری ہے۔

October 27, 2019

آصف زرداری کو بھی نوازشریف جیسا مرض لاحق ہونے کا خدشہ

حکومت کا آصف زرداری کا بھی ماہرِ امراضِ خون سے معائنہ کروانے پر غور

October 26, 2019

زرداری کی طبیعت بھی ناساز، پلیٹلیٹس 90 ہزار کم، کمر اور گردن میں شدید تکلیف

ریڑھ کی ہڈی کے 90 مہروں میں خلا ،نیندکی گولیاں شروع کرا دی گئیں،علاج پاکستان میں دستیاب نہیں

October 26, 2019

7دن میں پلیٹ لیٹس نارمل نہ ہونے پر نوازشریف کے بون میروٹیسٹ کا امکان

میڈیکل بورڈ کے ماہرین نے نوازشریف کے پلیٹ لیٹ کم ہونے پر آئی وی آئی جی علاج شروع کردیا

October 25, 2019

این آئی ایچ اگلے ماہ اینٹی ریبیز اینٹی اسنیک ویکسین تجربے شروع کرے گا

سندھ کے عوام سگ گزیدگی، ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا، کانگو، ایچ آئی وی، نگلیریا، ہیپاٹائٹس کی زد میں ہیں

October 22, 2019

پاکستان میں منہ کے کینسر کی شرح میں ہولناک حد تک اضافہ

بنیادی وجہ گٹکا، چھالیہ، مین پوری، نسوار اور انسانی جینز میں رونما ہونے والے تغیرات ہیں، پروفیسر طارق رفیع، رزاق ڈوگر

October 18, 2019

نیپا چورنگی پر تعمیرکی گئی عمارت میں اسپتال تاحال فعال نہ ہوسکا

حکومت سندھ 10 سال میں پونے 2 ارب خرچ کر چکی، عمارت کھنڈر میں تبدیل ہونے لگی

October 15, 2019

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک کے ازخود استعمال میں ہولناک اضافہ

انسانی صحت کو سنگین مسائل، چند سو میں ٹھیک ہونیوالے مرض کے علاج پر ہزاروں خرچ

October 6, 2019
17