تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

سندھ کارڈیالوجی اتھارٹی قائم کرنے کی تیاریاں شروع

مقصد مخصوص کمپنی سے امراض قلب ودیگراسپتالوں کوطبی سامان دلواناہے، سرتوڑ کوششیں۔

September 15, 2018

بچوں کے دل کے سرجری یونٹ کا منصوبہ التوا کا شکار

ادارہ امراض قلب میں 2 ارب روپے کا حکومت سندھ کا منصوبہ سرد خانے کی نذر ہو گیا

September 12, 2018

امراض قلب اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر رٹائرمنٹ کے اگلے روز کنٹریکٹ پر دوبارہ تعینات

ڈاکٹر ندیم قمر 9 مئی کوملازمت سے رٹائر ہوئے اور 10 مئی سے لاکھوں کے کنٹریکٹ پر دوبارہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر کردیا گیا

September 9, 2018

الکوحل کا نشہ جسم میں 72 گھنٹے تک رہتا ہے، ڈاکٹر کلیم شیخ

خون کے درست ٹیسٹ کرنے سے خون میں الکوحل کی مقدار باآسانی معلوم کی جا سکتی ہے، سینئر میڈیکل لیگل آفیسر

September 5, 2018

سول اسپتال کا ٹراما سینٹر 6 سال بعد بھی مکمل فعال نہ ہوسکا

2ارب کا منصوبہ 6 ارب روپے خرچ ہونے کے باوجود نامکمل، 2008میں ایکنک نے منظوری دی تھی، 2012میں مکمل کرنا تھا۔

September 5, 2018

عالمی ذیابیطس کانفرنس، شوگرکیساتھ ڈپریشن خطرناک، اموات کی شرح 54 فیصد

جن مریضوں کی شوگرکنٹرول نہ ہوفیملی فزیشن ان میں ڈپریشن کی علامات ضرور چیک کریں، شوگرکے ساتھ ڈپریشن کا ہونا خطرناک ہے

September 3, 2018

ملزمان کو اسپتال میں مراعات دینے والے ڈاکٹرز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

منی لانڈرنگ پرگرفتار سیاسی شخصیات وسرکاری افسران کی میڈیکل رپورٹس کی جانچ پڑتال بھی کرائی جائے گی

August 27, 2018

گوشت کا رنگ تبدیل ہونے یا نیلا ہٹ پر استعمال نہ کیا جائے، ماہرین

شہری جانوروں کی قربانی کی جگہ،چھریوں اوراوزارکواچھی طرح صاف کرلیں،گوشت کاٹنے کیلیے زنگ آلودچھریاں استعمال نہ کریں

August 22, 2018

کانگو وائرس نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی

جانور کی کھال سے چپکے مخصوص چیچڑ کے کاٹنے سے کانگو وائرس انسانی خون میں شامل ہوجاتاہے،وٹرنری ماہرین

August 21, 2018

دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے نظام میں خامیوں کا انکشاف

ایشیا پیسیفک گروپ کی منی لانڈرنگ، دہشت گردی کی مالی معاونت کیخلاف عالمی معیار کے مطابق اقدامات میں خامیوں کی نشاندہی۔

August 18, 2018
28