US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ سو فی صد حقیقت ہے کہ بانی کا سوشل میڈیا پی ٹی آئی کی نہیں بلکہ اپنے بانی کی ترجمانی کرتا آ رہا ہے اور بانی کی زبان بول رہا ہے
موجودہ حکومت اپنے تین سالوں میں کوئی سیاسی بیانیہ بنا سکی نہ ہی بانی پی ٹی آئی کی مقبولیت کا توڑ کر سکی ہے
بانی کا بیانیہ ہمیشہ اس کے برعکس چلا آ رہا ہے اور ان کا نشانہ ریاستی ادارے ہیں مگر بانی باز نہیں آ رہے
کراچی میں جماعت اسلامی کے بعض ٹاؤن چیئرمینوں نے ایسے گٹروں کے ڈھکن بنوائے جو لوہے کے نہیں ہیں
حال ہی میں تین سالہ معصوم بچے کی گلشن اقبال ٹاؤن میں کھلے گٹر میں گرنے سے ہلاکت کا ذمے دار میئر کراچی کو قرار دے کر مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کیا
مکہ و مدینہ ہر مسلمان کے لیے باعث تقدس مقامات ہیں جہاں دنیا بھر کے مسلمان حج و عمرے کے لیے جانا سعادت سمجھتے ہیں
حصول روزگار اب ترقی یافتہ ممالک میں مسئلہ بنا ہوا ہے اور پاکستان جیسے غریب اور پس ماندہ ملک میں بے روزگاری عروج پر ہے
مسلم لیگ (ن) کی موجودہ حکومت کو پونے دو سال ہوگئے ہیں، جس میں عوام کو کوئی بھی ریلیف نہیں دیا گیا بلکہ بجلی وگیس مہنگی پہ مہنگی کی جا رہی ہے
وفاقی وزیر کے بیان پر سندھ حکومت کے ترجمان نے روایتی انداز میںکہا ہے کہ متحدہ کی سیاست ختم ہو چکی
بلاول بھٹو کی مقبولیت سینٹرل پنجاب سے زیادہ جنوبی میں ہے جہاں سے پی پی امیدوار زیادہ منتخب ہوئے