تازہ ترین 
< >
rss

 صفدر رضوی

جامعہ اردو ؛ سربراہ کی تقرری کے لیے اہم ترین اجلاس آج ہوگا

وفاقی جامعہ اردو میں نئے سربراہ کے تقرر کے لیے سینیٹ کا اجلاس ایوان صدر اسلام آباد میں آج ہوگا

February 19, 2024

وفاقی اردو یونیورسٹی سنگین مالی بحران کا شکار

یونیورسٹی ملازمین کوتنخواہیں اورپینشن اداکرنے کے ساتھ ساتھ روزمرہ امورنمٹانے کی پوزیشن میں بھی نہیں رہی

February 18, 2024

ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے طلبا5ماہ گزرجانے کے باوجود نتائج کے منتظر

اساتذہ نے کاپیاں چیک کیں اور نہ ہی نتائج جامعہ کراچی کے شعبہ امتحانات کے حوالے کیے

February 12, 2024

انٹر کے متنازع نتائج کی ذمہ دار وزارت تعلیم قرار، طلبہ کو گریس مارکس دینے کی سفارش

حکومت سندھ کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے کراچی میں طلبہ کے فیل ہونے کی وجوہات بیان کردیں

February 12, 2024

جامعہ کراچی: سندھ کے مختلف سرکاری بورڈز کے طلبہ کی بڑی تعداد انٹری ٹیسٹ میں فیل

انٹری ٹیسٹ میں سرکاری تعلیمی بورڈز کے طلبہ کے نتائج نے نظام تعلیم اور بورڈز کی اسسمنٹ پر سنجیدہ سوالات اٹھادیے ہیں

February 11, 2024

انٹر سال اول کے متنازع نتائج؛ انکوائری کمیٹی نے امتحانی کاپیاں تحویل میں لے لیں

تحویل میں لی گئی چار مختلف مضامین کی امتحانی کاپیوں کا معائنہ متعلقہ مضامین کے ماہرین سے کرایا جائے گا

February 8, 2024

کراچی؛ انٹر سال اول کے متنازع نتائج، بورڈ کا امتحانی ریکارڈ سیل

نگراں وزیراعلیٰ کی قائم کردہ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے امتحانی قوانین سمیت دیگر متعلقہ ریکارڈ طلب کرلیا

February 4, 2024

اردو یونیورسٹی کے وائس چانسلر کیلئے5 امیدواروں کے نام یونیورسٹی کی سینیٹ کو ارسال

ایچ ای سی کے چیئرمین نے دیگر اراکین کی طرح براہ راست مارکنگ کی، جس سے امیدواروں کی ترتیب بدل گئی

February 2, 2024

چیئرمین انٹربورڈ نے سال اول کے خراب نتائج کی وجہ ایم سی کیوز کے کم تناسب کوقراردیدیا

اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ کووڈ سے پہلے بھی امتحانی پرچوں میں ایم سی کیوز کا تناسب کم ہوتا تھا

January 31, 2024

محکمہ کالج ایجوکیشن میں میگا کرپشن کے دستاویزی ثبوت سامنے آنے سے ہلچل

محکمہ کالج ایجوکیشن کی جانب سے بائیو میٹرک مشین اسکینڈل کی انکوائری ڈی جی کے سپرد/ دیگر معاملات میں پس وپیش کا مظاہرہ

January 31, 2024
3