صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس کے مطابق فہرست میں شامل 10 ملزمان شوٹرز جبکہ 5 ملزمان بھتہ جمع کرنے کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں
عملے نے بروقت اقدامات کیے جس کی وجہ سے آگ پر قابو پالیا گیا
قائد آباد مانسہرہ کالونی میں چھٹی کے بعد گھر جاتے وقت 5 بچوں کی ماں کو نشانہ بنایا گیا، ایک لڑکی زخمی بھی ہوئی
پولیس نے حادثے کے ذمہ دار ایک ٹرالر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا، دوسرا فرار ہوگیا تاہم دونوں ٹرالر قبضے میں لے لیے گئے ہیں
آگ تولیہ بنانے والی فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی اور پوری فیکٹری کو لپیٹ میں لے لیا
فہرستوں کو پنک بک اور بلو بک نام دیا گیا ہے، پنک میں خواتین اور بلو بک میں مرد جرائم پیشہ افراد کے نام شامل ہیں، پولیس
شہری کی جانب سے پیسے ادا نہ کرنے پر پارکنگ مافیا کے کارندوں نے سخت رویہ اختیار کیا تھا
گرفتار دہشت گردوں کا تعلق زینبیون بریگیڈ سے ہے جو حال ہی میں ہونے والی وارداتوں میں ملوث ہیں، ذرائع سی ٹی ڈی
بھتہ خوری میں ملوث گروپ لڑکوں کو فائرنگ اور دھمکانے کے ایک لاکھ سے 50 ہزار روپے دیا کرتے تھے، تفتیش میں انکشاف
ملزمہ اپنے شوہر کے ساتھ بچے کے علاج کیلیے اسپتال آتی اور والدین کو پیسے بھی ادا کرتی تھی، پولیس