US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کورونا کا تعلق کسی مذہب یا مسلک سے نہیں، مل کر اس کا مقابلہ کرنا ہوگا!
اسمارٹ لاک ڈاؤن میں اضافہ کیا جائیگا، مستحقین تک 82 ارب پہنچا دیے، شوکت بسرا، اداروں میں رابطوں کا فقدان ہے،شاہنواز
مریضوں کو سات گروپوں میں تقسیم کرکے مختلف ادویات کا ٹرائل کیا جارہا ہے
وائرس پھیلاؤکوزائرین ودیگرسے نہ جوڑاجائے،اعجاز آگسٹن، اب پوری دنیا میں لاک ڈاؤن ہے ،اللہ سے ڈرناچاہیے ،علامہ زبیرظہیر
2ہفتوں میں ابتدائی رپورٹ آجائیگی کلونجی سے علاج ہمارے دین میں ہے، اس پر بھی کام کر رہے ہیں، ڈاکٹر جاوید اکرم
صنعتوں کو کھولنے کیلئے مکمل احتیاطی قواعد و ضوابط بنا کر عملدرآمدکو سختی سے یقینی بنایا جائے، ماہرین اقتصادیات
ہزاروں حکماء اور ہومیوپیتھس کا رضاکارانہ طور پر خدمات پیش کرنے کا اعلان
’’اسکارلٹ فیور‘‘، ’’ہسپانوی فلو‘‘ ودیگر وبائی امراض میں ہومیوپیتھک اورطب یونانی سے علاج کے مثبت نتائج مستند ہیں
شہریوں سے اپیل ہے کہ خدارا گھروں میں رہیں اورتمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں: شرکاء کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہارخیال
پنجاب میں 3 دن کیلیے جزوی لاک ڈاؤن ہورہا ہے،مسرت چیمہ ،97 فیصد مریض خودبخود ہی ٹھیک ہو جاتے ہیں،ڈاکٹرجاویداکرم