تازہ ترین 
< >
rss

 شیریں حیدر

تتلیوں جیسی بچیاں !

اپنے پھولوں جیسے بچوں کی حفاظت کریں ۔ انھیں اپنے تحفظ کے بارے میں سمجھائیں ، اسے ممکنہ خطرات سے آگاہ کریں ۔

September 15, 2019

تمہیں تو لوٹ کے آنا تھا!

کئی بہاریں آئیں گی، کئی ساون بیتیں گے، رتیں بدلیں گی، دنیا کا نظام اسی طرح چلتا رہے گا۔

September 8, 2019

شش… سو رہی ہے ماں !!

اپنی ماں ہر کسی کو اچھی لگتی ہے اور بالخصوص جو دنیا سے چلے جاتے ہیں ان کے بارے میں ہر کوئی اچھی بات کرتا ہے۔

September 1, 2019

اپنا ٹائم آئے گا!!

دنیا کے کس معاشرے، کس مذہب، کس قانون اور کس قاعدے سے چوری کی سزا موت مقرر کی گئی ہے؟ کسی کے پاس اس سوال کا جواب ہے؟

August 25, 2019

حکومت جھاڑو بھی لگائے…

اس ملک میں کوئی بھی حکومت کامیاب نہیں کہلائی جا سکتی جب ہم اپنی ہی کوتاہیوں اور غلطیوں کے لیے اسے ذمے دار ٹھہرائیں۔

August 18, 2019

تیاری کر لی نا عید کی؟

’’ہمارے گھر میں تو گوشت کسی کو اتنا پسند بھی نہیں اماں ! ‘‘

August 11, 2019

ہمیں ضرورت ہے کیا؟

آپ کے عوام بلک رہے ہوں اور عمارتیں اور سڑکیں بہترین ہو ں تو تف ہے ایسی ترقی پر!!

August 4, 2019

اسے تو لوگ کھا جائیں گے!!

ہمارے ملک میں اگر کوئی درخت ہماری برد سے بچ بھی گئے ہیں تو وہ وہی ہیں جہاں تک ہماری رسائی نہیں ہو سکی۔

July 28, 2019

لفافے…

اپنے ماحول اورملک کی بہتری کیلیے ہم سب کوایسی چھوٹی چھوٹی باتوں کوسوچنا اورایسے معاملات میں دانائی دکھانے کی ضرورت ہے۔

July 21, 2019

کسی کو بتانا نہیں …

اپنے بچوں کی ایسی ہی تربیت کریں، انھیں سختی کی بجائے پیار اور اعتماد سے سمجھائیں

July 14, 2019
10