تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

اندرون سندھ ٹریفک حادثات میں 5 نوجوان زندگی ہار گئے

10 زخمی اور 4 کی حالت تشویشناک، حادثات میرپور خاص، سجاول اور کوٹری میں ہوئے۔

December 14, 2018

بھارتی اشتعال انگیزی جاری، رینجرز اہلکار سمیت 3 شہید ؛  2 بچے زخمی

چارواہ سیکٹر کے موضع جمال جند کا رہائشی اسلم شہید، بچے عمرانوالی میں زخمی ہوئے،گولہ باری سے متعدد مویشی مارے گئے،

May 23, 2018

ہندو نوجوان سے اجتماعی بد فعلی، 3 ملزمان گرفتار، مقدمہ درج

واقعے کیخلاف سندھ بھر میں ریلیاں و مظاہرے، وزیر اعلیٰ سندھ نے بھی نوٹس لے لیا

April 6, 2018

خسرے نے بہن بھائیوں سمیت4 بچوں کی جان لے لی

وبا شدت اختیار کرگئی، متعدد بچے مبتلا، دیہی علاقوں میں صورتحال مزید ابتر

April 4, 2018

نواب شاہ میں ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل میں ٹکر، 3 نوجوان جاں بحق

حادثہ مہران ہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ہلاک شدگان کی عمریں 18سے 20 سال اور تعلق دوڑ کے گوٹھ سے ہے

October 23, 2017

حیسکو بجلی کے بحران پر قابو پانے میں ناکام، 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ

 شدید گرمی میں طویل بجلی بندش سے شہری بے حال، کاروباری زندگی مفلوج، احتجاج بھی کام نہ آیا۔

May 28, 2017

سانگھڑ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے جام مدد علی کامیاب

35901 ووٹ لے کر جیت گئے، فنکشنل لیگ کے جام نفیس 24428 ووٹ لے سکے

April 21, 2017

جام شورو سے آصف زرداری کے قریبی ساتھی 3 ساتھیوں سمیت لاپتہ

غلام قادرٹنڈوالہیار کونسل کے رکن ہیں، گاڑی سے سندھ اسمبلی میں داخلے کا پاس بھی ملا

April 8, 2017

زیریں سندھ میں بجلی کا شدید بحران، 16 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اعلانیہ و غیراعلانیہ بجلی بندش سے معمولات زندگی درہم برہم، کاروبار ٹھپ، پانی کا بحران، شہریوں کی زندگی اجیرن

September 4, 2014

زیریں سندھ، طویل لوڈ شیڈنگ،شہریوں کے مظاہرے، کھپرو میں ہڑتال

ٹنڈو آدم اور شاہ پور چاکر میں 18 گھنٹے بجلی بند رہنے کے باعث کاروبار زندگی مفلوج، پانی کی بھی شدید قلت ہوگئی

June 4, 2014
2