تازہ ترین 
< >
rss

 نامہ نگاران

لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کیخلاف زیریں سندھ میں مظاہرے و دھرنے

بدین، ٹنڈوآدم سانگھڑ، کھپرو میں مشتعل افراد نے سڑکیں بلاک کر دیں،20گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے زندگی اجیرن بنا دیں، مظاہرین

June 18, 2013

زیریں سندھ میں دوسرے روز بھی بارش، نشیبی علاقے زیر آب

گرمی کی شدت میں کمی، بجلی کا نظام درہم برہم، دوڑ کے بازاروں میں کئی فٹ پانی جمع

June 14, 2013

تنخواہیں نہ ملنے پر زیریں سندھ میں بلدیاتی عملے کی ہڑتال

یونین کونسل جامشورو کے صفائی کے عملے کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

June 12, 2013

زیریں سندھ میں بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری بلبلا اٹھے

شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی بند رہنے پر مشتعل عوام سڑکوں پر آ گئے،ٹائر جلا کر ٹریفک معطل کر دی،حیسکو کیخلاف نعرے

June 12, 2013

ضلع بدین، گیسٹرو وبائی شکل اختیار کرگیا، ایک ہفتے میں 10 افراد ہلاک

ہلاک شدگان میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے، سیکڑوں افراد اسپتال داخل، سرکاری اسپتالوں میں ادویہ کی قلت، غریب پریشان

June 6, 2013

زہرہ شاہد کے قتل کیخلاف تحریک انصاف کے مظاہرے

مختلف شہروں میں ریلیاں، دھاندلی کیخلاف آوازبلند کرنے پر پی ٹی آئی رہنما کو شہید کیا گیا

May 21, 2013

نوابشاہ میں درجہ حرارت47 سینٹی گریڈ ہو گیا،12طلبا بے ہوش

سورج دن بھر آگ برساتا رہا، سڑکوں، بازاروں میں سناٹا، شہری گھروں میں محصور، ٹھنڈے مشروبات کی مانگ بڑھ گئی،برف کی قلت

May 17, 2013

زیریں سندھ بجلی کا بحران جاری، لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ20گھنٹے ہوگیا

کاروبار ٹھپ، ہزاروں مزدوروں کو بیروزگاری کا سامنا، راتیں جاگ کر گزارنے سے شہری ذہنی مریض بن گئے، پانی بھی ندارد

May 16, 2013

زیریں سندھ انتخابی دھاندلیوں کیخلاف مظاہرے جاری، کئی شہروں میں ہڑتال

کئی گھنٹے ٹریفک معطل، پی پی نے ریکارڈ دھاندلی کی، مظاہرین، دوبارہ انتخابات کا مطالبہ

May 15, 2013

زیریں سندھ میں شدید گرمی، بد ترین لوڈ شیڈنگ

درجہ حرارت 45 سینٹی گریڈ تک جاپہنچا، 20 گھنٹے کی علانیہ و غیر علانیہ بجلی بندش سے کاروبار ٹھپ، مزدور بیروزگار

May 14, 2013
8