تازہ ترین 
< >
rss

 کامران عزیز

جولائی تا جنوری؛ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ 7.5 ارب ڈالر سے تجاوز،پٹرولیم درآمدات 8.8 ارب ہوگئیں

چاول،بیڈویئر،قالین،فارما،انجینئرنگ گڈزوشیرے کی برآمدمیں کمی، سیمنٹ، جیولری،سبزیوں،مصالحہ جات، تولیے، خیمے، ریڈی۔۔۔

February 22, 2013

مہنگائی میں گزشتہ ہفتے سالانہ بنیادوں پر6.67 فیصد اضافہ

ایک سال کے دوران 45 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں 2.02 سے 42.95 فیصد تک بڑھ گئیں۔

February 16, 2013

سروسز سیکٹر، پہلی ششماہی میں 26 کروڑ ڈالر کی فاضل تجارت

دسمبرمیں خدمات کی برآمدات 270 فیصد اضافے سے 1.21 ارب ڈالر تک پہنچنے پر تجارتی توازن 24 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کے خسارے۔۔۔

February 15, 2013

جولائی تا جنوری تجارتی خسارہ12 فیصد کمی سے11.62 ارب ڈالر رہ گیا

جولائی سے جنوری2013تک پاکستان نے مختلف ممالک سے 2.44 فیصد کمی سے 25 ارب 68 کروڑ50 لاکھ ڈالر کی اشیا درآمد کیں

February 14, 2013

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا دسمبر 2.13 فیصد اضافہ

ناموافق حالات کے باوجود پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل واسٹیل سیکٹرز گروتھ پیش کرنے میں کامیاب، کھاد، لیدر، آٹو،...

February 13, 2013

جنوری 2013: مہنگائی کی شرح بڑھ کر 8.1 فیصد پر پہنچ گئی

ماہانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح میں 1.7 فیصد اضافہ ہوا جو جنوری میں 0.2 فیصد اور جنوری 2012میں 1.5فیصد اضافہ ہوا تھا

February 2, 2013

پٹرولیم گروپ کا درآمدی بل7.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں8.5 فیصد بہتری

فوڈ گروپ کی برآمدات 4.82 فیصد کے اضافے سے 2 ارب 5 کروڑ 36 لاکھ 73 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں۔

January 23, 2013

جولائی تا نومبر: بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 2.38 فیصد اضافہ

خوراک7.96، پیپر 33.68، ربر30، آئرن واسٹیل16.8،فارماسیوٹیکل6.17 اور پٹرولیم سیکٹرکی پیداوار میں 9.86 فیصداضافہ،...

January 13, 2013

جولائی تا دسمبر؛ برآمدات 12 ارب ڈالر سے تجاوز، تجارتی خسارہ 9.87 ارب تک محدود

بدترین توانائی بحران کے باوجودپہلی ششماہی میںبرآمدات7.58فیصداضافے سے12.05ارب ہوگئیں،مالی سال کے اختتام پر24 ارب ڈالر۔۔

January 12, 2013

مہنگائی کی شرح میں مسلسل 5ویں ہفتے بھی اضافہ

ویکلی انفلیشن ریٹ 3 جنوری کو ختم ہفتے میں0.7، سال بہ سال6.71 فیصد بڑھا۔

January 5, 2013
7