تازہ ترین 
< >
rss

 غلام نبی یوسفزئی

غیرت کے نام پر قتل اور ریپ کیسز میں معافی ریاست دے گی، فریقین راضی نامہ نہیں کرسکیں گے

اقدام ریاست کے خلاف جرم تصورہوگا، معافی دینے یا نہ دینے کافیصلہ عدالت کرے گی

February 22, 2016

ایٹمی ہتھیار: پاکستان عالمی عدالت انصاف کا دائرہ کار چیلنج کرے گا

نوٹس کا جواب تیار کر لیا، عدالت کنٹرول کے متعلق درخواستیں سننے کی مجاز نہیں، پاکستان

November 16, 2015

ٹیکس کیسز کے فیصلوں میں تاخیر پر مجاز افسران کے خلاف کارروائی شروع

کمشنر ان لینڈ ریونیو ظہور احمد پنور حیدر آباد کے پاس کوئٹہ کا اضافی چارج بھی ہے

October 19, 2015

پرویز مشرف کے ٹرائل کیلیے قائم خصوصی عدالت تحلیل ہونے کا امکان

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس فیصل عرب کی سپریم کورٹ میں تقرری پر غورہوگا

October 12, 2015

انتہا پسندانہ سوچ کا حامل ہر جرم دہشت گردی تصور ہوگا، قانون میں ترمیم کا فیصلہ

دہشت گردی کی تعریف تبدیل کرکے زیادہ ترجرائم انسداد دہشت گردی عدالتوں کے دائرہ اختیار میں آجائیں گے

October 12, 2015

سپریم کورٹ میں 23 ہزار 834 کیسز زیر التوا

سپریم کورٹ میں ایک سال کے دوران 19 ہزار 320 نئے مقدمات دائرہوئے

September 14, 2015

کشن گنگا دریا پر بھارتی ڈیم کی تعمیر چیلنج کرنے کیلیے قانونی مشاورت شروع

ذرائع نے بتایا بھارت سندھ طاس معاہدے کی روسے مغربی دریاؤں پر پاکستان کا حق تسلیم کرچکا ہے

September 12, 2015

پاکستان جی ایس پی پلس سے مشروط عالمی کنونشنز پرعمل درآمد میں ناکام

پاکستان نے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور نسلی امتیاز روکنے سمیت کئی شرائط پوری نہیں کیں، وزارت قانون

August 31, 2015

بچوں کے تحفظ کے قوانین مزید سخت کرنے کےلیے بل پارلیمنٹ کو ارسال

بل کی منظوری کی صورت میں پاکستان میں بچوں کی بلوغت کی قانونی عمر18سال ہوجائےگی جواس وقت مروجہ قانون کےتحت16سال مقرر ہے

August 15, 2015

جسٹس آصف نے بنیادی آئینی ڈھانچے کاتصورمستردکردیا

اگرقوم سمجھتی ہے کہ وہ اسکے ذریعے دیرپاامن پا سکیں گے تو وہ اپنے ذاتی اختلاف کے باوجودچلنے کیلیے تیار ہیں، جسٹس آصف

August 6, 2015
3