تازہ ترین 
< >
rss

 منور خان

کراچی میں 10 سالہ ذہنی معذور بچہ زیادتی کے بعد قتل، مقدمہ درج

پولیس نے گاڑی کے مالک اور چوکیدار کو حراست میں لے لیا، بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات بھی تھے

March 11, 2023

شارع فیصل پر ریڈ لائن بس حادثے کا شکار

بس سندھی مسلم کٹ کے قریب واٹر ٹینکر سے ٹکرائی، معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

March 3, 2023

کراچی، پولیس نے اغوا کی گئی شیر خوار بچی کو چوبیس گھنٹے میں بازیاب کرالیا

متاشہ کو پڑوس میں رہنے والے میاں بیوی نے اغوا کیا تھا، ملزمان گرفتار اور بچی والدین کے حوالے

March 3, 2023

کراچی میں ’ٹارگٹ کلنگ‘ کے واقعے میں تاجر جاں بحق

مقتول کی شناخت ہارون کے نام سے ہوئی جو سنار کا کام کرتا تھا، چند روز میں ڈسٹرکٹ ایسٹ میں ٹارگٹ کلنگ کا دوسرا واقعہ ہے

March 3, 2023

نیو کراچی میں ڈاکوؤں نے شہری کو ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے محروم کردیا

پولیس نے واقعہ کی تصدیق کردی، ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل

March 2, 2023

کراچی، سائٹ ایریا کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

فیکٹری سے ملازمین کو باحفاظت نکال لیا گیا، فائر بریگیڈ کو آگ کی اطلاع دس بج کر دس منٹ پر ملی

March 1, 2023

کراچی پولیس آفس حملہ کیس؛ دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کا 9 واں مالک بھی سامنے آگیا

تفتیشی حکام نے کار شورم کے مالک کا بیان قلمبند کرلیا

February 25, 2023

کراچی میں پولیس کی غفلت نے اسٹریٹ کریمنلز کو بے لگام کر دیا

ڈیڑھ ماہ میں 18افراد قتل ،35سالہ شہری کو بیوی بچوں کے سامنے مار دیا گیا

February 21, 2023

کراچی میں ’تھانیدار‘ اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا

عہدے سے ہٹائے جانے والا ایس ایچ او یوسف پلازہ عمران محمود گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہوگیا، پولیس ذرائع

February 11, 2023

کراچی: امریکا سے بیٹے کی دستار بندی کیلیے آنے والی فیملی لٹ گئی

جعلی افسران 25 ہزار ڈالر، 10 تولہ طلائی زیورات اور ہزاروں روپے لے کر فرار ہوگئے، مقدمہ

February 11, 2023
1