- جھمپیر میں برساتی پانی کوئلے کی کان میں داخل، 6مزدور جاں بحق
- کوئی طالب علم پڑھنے نہیں آیا،پروفیسرنے تنخواہ کے 24 لاکھ روپے واپس کردئیے
- ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کو برطرف کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
- لنکن ٹیم پر کورونا کے وار، دوسرے ٹیسٹ سے قبل 3 کھلاڑی کوویڈ میں مبتلا
- مردان میں پولیس چوکی پر بم حملے میں اہلکار شہید ہوگیا
- دعا کریں تیل کی قیمت کم اور بجلی سستی ہو تاکہ عوام کو ریلیف مل سکے، وزیراعظم
- فوجی جوان نے بجلی کے کھمبے سے چپکے شخص کی جان بچالی
- پنجاب اسمبلی؛ پی ٹی آئی کے 5 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا
- گھریلو تنازع پر کبڈی کھلاڑی میدان میں قتل
- کورونا کے 9 مریض انتقال کرگئے،مثبت کیسزکی تعداد872 ہوگئی
- ن لیگ نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا
- کرناٹک میں طالبات کے حجاب کرنے پرمسلمان لڑکیوں کا اسکول بند
- الیکشن کمیشن؛ وزیراعلیٰ پنجاب کا مفت بجلی پروگرام 17 جولائی تک معطل
- برطانیہ میں 44 وزرا اورمشیر مستعفی،وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ
- وزیراعظم نے اسلام آباد میں گرین اور بلیو لائنز بس سروس کا افتتاح کردیا
- کراچی میں ڈاکو راج، ایک گھنٹے میں 6 وارداتیں، شہری قتل، 5 زخمی
- دعا زہرا کے شوہرظہیرکو 14 جولائی تک حفاظتی ضمانت مل گئی
- اس جھینگے کے سر پر قدرتی ہیلمٹ اسے صدماتی امواج سے بچاتا ہے
- سانس کے انفیکشن کی روایتی چینی دوا کے مزید سائنسی ثبوت مل گئے
- تخریب کاری کی اطلاع پر رینجرز کی بھاری نفری کا ملیر جیل میں آپریشن

نیٹ نیوز

افغانستان میں ڈرون حملے؛ حقانی کمانڈرسمیت 50 جنگجو ہلاک
ڈرون حملے صوبہ پکتیا، ہلمند اورننگرہار میں ہوئے، مرنے والوں میں طالبان، داعش کے شدت پسنداورپاکستانی شامل

طالبان کا حمایتی نہیں؛ معصوم لوگوں کے قاتل دہشت گرد ہیں، عمران خان
دہشت گرد امن اور انسانیت کے دشمن ہیں، تحر یک انصاف نے ہمیشہ دہشت گر دی کی مذمت کی، گزشتہ 10 سال کے بیان دیکھ لیں

سامعہ قتل کیس؛ مقتولہ کے سابق شوہرشکیل نے گرفتاری دیدی
ضمانت قبل ازگرفتاری کرواکرپیش ہو ا،فارنسک رپورٹ کے بعد حقائق معلوم ہونگے

افغانستان میں 330 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ ؛ داعش سے جھڑپیں 5 امریکی فوجی زخمی
جھڑپوں میں12 افغان فوجی بھی مارے گئے، داعش کے خاتمے تک ان کا پیچھا کرتے رہیں گے، امریکی جنرل جان نکلسن

نائیجیریا میں شورکم کرنے کیلیے 70 گرجا گھراور 20مساجد بند کرنے کا حکم
ریاستی احکام پر لاگوس شہر کی انتظامیہ شور کم کرنے کے لیے متحرک، 10 ہوٹلوں، شراب خانوں اور کلبوں کو بھی بند کردیا گیا

نیٹوکی اسلحے کی دوڑ پاگل پن ہے، روسی صدر ولادی میر پیوٹن
اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہوںگے، ہتھیاروں کی دوڑ سے یورپی توازن بگڑ سکتا ہے، روسی صدر

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کے قافلے پر حملہ، 8 اہلکار ہلاک
پام پورہ کے قریب ایک کار سے 2 مسلح حملہ آوروں نے قافلے میں شامل ایک بس پرفائرنگ کی
شکست ہضم نہیں ہو رہی، مودی خود کام کرینگے نہ کرنے دینگے، کیجریوال
اب صدرکی نامنظوری کے بعد 21 ممبران اسمبلی کی رکنیت پرسوال پیداہوگیاہے۔

جیکی چن نے پنجابی ڈانس کرکے حیران کردیا
ایکشن اسٹار نے شنگھائی فلم فیسٹیول میں دلیر مہندی کے گانے پر سونوسود کیساتھ ڈانس کیا

امریکی گلوکارہ کرسٹینا گریمی قتل، حملہ آورنے خودکشی کرلی
گریمی کے بھائی نے حملہ آور کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن اس نے بعد میں خود کو گولی مار کر خود کو ختم کر لیا، حکام