تازہ ترین 
< >
rss

 رائٹرز

ملا عمر کی موت طبعی اور افغانستان میں ہی ہوئی، بیٹے ملا یعقوب کا اعتراف

ملا عمر نے موت سے قبل کسی کو اپنا جانشین مقرر نہیں کیا تھا، ملا یعقوب کا بیان

September 14, 2015

ملائیشیا میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 14 افراد ہلاک

کشتی گنجائش سے زیادہ مسافروں کے بھرنے سے الٹی جس میں 100 افراد سوار تھے

September 3, 2015

بحیرہ روم میں تارکین وطن کی ایک اور کشتی الٹ گئی،7 افراد ہلاک

ہر ہفتے لیبیا اورشام سمیت دیگر ممالک کے ہزاروں افراد یورپی ساحلوں کا رخ کررہے ہیں

August 30, 2015

شمالی کوریا میں نائب وزیراعظم کو فائرنگ سے ہلاک کرکے سزائے موت دیدی گئی

نائب وزیراعظم چویونگ پر شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اور ان کی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھانے کا الزام تھا

August 12, 2015

ایبولا وائرس کے باعث موت سے بچ جانیوالے مریض اندھے پن کا شکارہورہے ہیں، عالمی ماہرین صحت

مریض شدید مشکل میں ہیں وہ جوڑوں کے درد کی وجہ سے بھی کوئی کام نہیں کرسکتے، عالمی ادارہ صحت

August 11, 2015

امریکا میں 16 سالہ پاکستانی لڑکا ویڈیو گیم چیمپئن شپ جیت کر کروڑ پتی بن گیا

کراچی سے تعلق رکھنے والے شمائل نے اپنی سائیکل فروخت کرکے مقابلے میں حصہ لیا اور لاکھوں ڈالر کا انعام جیتا

August 10, 2015

امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک گھر سے 5 بچوں سمیت 8 افراد کی لاشیں برآمد

ملزم اور مقتولین کے درمیان کسی قسم کے تعلق اور قتل کی وجوہات کے بارے میں معلومات نہیں مل سکیں،مقامی حکام

August 9, 2015

امریکی شہری نے شیطان بھگانے کے لیے بیوی کا سر قلم کردیا

شوہر نے بیوی کو قتل کرنےکے بعد اس کے دو پالتو کتوں کو بھی مار کر ان کے سر کاٹ دیئے

August 9, 2015

شمالی کوریا کا گھڑیوں کو پیچھے کرکے ’پیانگ یانگ‘ ٹائم نافذ کرنے کا فیصلہ

پرانا وقت جاپانی جبر کی علامت ہے جسے 15 اگست سے بدل دیا جائے گا، شمالی کوریا

August 7, 2015

آئین اجازت نہیں دیتا ورنہ تیسری مرتبہ بھی صدر منتخب ہوسکتا ہوں، باراک اوباما

سمجھ نہیں آتی کہ کچھ حکمران اقتدار میں رہنے کے لئے قوانین میں تبدیلی کیسے کرلیتے ہیں، امریکی صدر

July 29, 2015
6