- مٹھی میں آسمانی بجلی گرنے سے 6 ہلاک 8 زخمی
- پاک ترک اسٹریٹیجک کوآپریٹو کونسل اجلاس جلد بلانے کے خواہاں ہیں، شہبازشریف
- راولپنڈی میں دفعہ ایک سو چوالیس میں چار جون تک توسیع
- اوکاڑہ: سدھو موسے والا کی برسی پر فائرنگ کی محفل میں پولیس کی ’شرکت‘
- عمران خان کے نو مئی جیسے اقدامات کیوجہ سے سرمایہ کار پاکستان نہیں آرہے، وزیراعظم
- پاکستانی سیاست پر زلمے خلیل زاد کا تبصرہ جوبائیڈن انتظامیہ کیلیے پریشانی کا باعث بن گیا
- گورنر بلوچستان نے تاجروں کو خوش خبری سنادی
- تینوبو نائجیریا کے نئے صدر منتخب
- کراچی: فائرنگ کے دو واقعات میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
- لاہورمیں تجرباتی بنیادوں پر”بلیو روڈ‘‘ کا تصور متعارف
- کراچی سے پی ٹی آئی کے دو سابق اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا
- یہودیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مذہبی اسکول قائم کرلیا
- عوام کی مسلح افواج سے محبت نے دشمن کے مذموم عزائم کا منہ توڑ جواب دیا، آرمی چیف
- دکی میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
- برطانوی خاتون ٹیٹو کے عالمی ریکارڈ کیلئے کوشاں
- جونیئر ایشیا ہاکی کپ، پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
- مریم اورنگزیب کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقید
- ذیابیطس کے مریضوں کیلئے دوپہر کی ورزش صبح کی ورزش سے بہتر کیوں؟
- کراچی؛ 6 یو سیز کے رکے ہوئے نتائج جاری، پیپلزپارٹی کی نشستیں 104 ہوگئیں
- انٹربورڈ کراچی کا امتحانات میں نقل کی روک تھام کیلیے ایم سی کیوز کا پپیر آخر میں دینے کا فیصلہ

شوبز رپورٹر

راحت فتح علی کی سریلی آواز میں ایک اور نغمہ ’’نشہ‘‘ جاری
نغمہ کو سلمان احمد نے پروڈیوس کیا اور گانے کے بول جاوید علی نے تحریر کیے ہیں

آرمی چیف کی ہدایت پر گلوکار شوکت علی سی ایم ایچ لاہور منتقل
جگر کے عارضے میں مبتلا گلوکار شوکت علی سندھ کے گمبٹ انسٹی ٹیوٹ میں زیر علاج تھے

اداکار راشد محمود کا سرکاری ٹی وی پر کام نہ کرنے کا اعلان
سرکاری ٹی وی نے مرثیہ پڑھنے پر بطور معاوضہ 620 روپے کا چیک بھیج کر 40 سالہ خدمات کی تضحیک کی ہے، راشد محمود

عورت مارچ کا صدر پاکستان کو خط علی ظفر کو بدنام کرنے کی کوشش ہے، وکلا
اس وقت علی ظفر پر کوئی کیس نہیں، میشا کی شکایات صوبائی محتسب، گورنر پنجاب اور لاہور ہائی کورٹ خارج کرچکے ہیں، وکلا

لاہور میں پانچ ماہ بعد تھیٹر کی رونقیں بحال ہوگئیں
تماثیل تھیٹر میں ’’گو کورونا گو‘‘ کے نام سے اسٹیج ڈرامہ پیش کیا گیا

’گیسٹ ہاؤس‘ سے شہرت پانے والے اداکارطارق ملک کا کورونا کے باعث انتقال
ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور اردو، پنجابی اور پوٹھوہاری زبان کے ڈراموں میں کام کیا

اداکارہ روبینہ اشرف اور سکینہ سموں بھی کورونا وائرس کا شکار
ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دونوں فنکاروں نے اپنے گھروں میں تنہائی اختیار کرلی

’ہے جذبہ جنوں تو ہمت نہ ہار‘: گلو کار سلمان احمد نے کورونا کو شکست دے دی
ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آنے کے بعد 14 روز قرنطینہ میں رہے اور احتیاطی تدابیر اختیار کیں

اداکار و ہدایت کار اسد بخاری کا انتقال ہوگیا
اپنے طویل فنی سفر کے دوران انہوں نے چار سو سے زائد فلموں میں کام کیا

حمیرا ارشد کی ماسک اور سینیٹائزرز مہنگا بیچنے والوں پر شدید تنقید
اللہ کو راضی کرنا چاہتے ہیں تو مخلوق کی مدد کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری بند کریں،حمیرا ارشد