ویب ڈیسک
-
مسلح افواج کے سربراہان کا راشد منہاس شہید کو خراج تحسین
انہی اعلیٰ اقدار کے تحفظ کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں جن کے لیے راشد منہاس نے اپنی جان نچھاور کی، افواج کا عزم
-
پی ٹی سی ایل کا سروس متاثر ہونے پر وضاحتی بیان سامنے آگیا
ہم اس تکلیف کیلئے صارفین سے معذرت خواہ ہیں، ترجمان
-
سندھ حکومت کا مزید بارش کے پیش نظر کراچی میں آج تعطیل کا اعلان
مزید بارش کا امکان ہے، پریشانی سے بچنے کیلیے شہری گھروں پر رہیں، وزیراعلیٰ سندھ
-
خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اموات کی تعداد 365 تک پہنچ گئی، بونیر میں 225 جاں بحق
جاں بحق افراد میں 294 مرد، 41 خواتین اور 30 بچے شامل جبکہ زخمیوں میں 144 مرد، 27 خواتین اور 10 بچے شامل ہیں
-
آذربائیجان کا پاک فضائیہ سے ملٹی ڈومین وار فیئرحکمت عملی سیکھنے کی خواہش کا اظہار
پاک فضائیہ کے بھرپور آپریشنل تجربات مشعل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں، نائب وزیر آذربائیجان
-
کراچی میں بارش کے بعد کی صورت حال پر وزیراعظم کا مراد علی شاہ سے رابطہ، مکمل تعاون کی یقین دہانی
وزیراعظم کی چیئرمین این ڈی ایم اے کو ایک دو روز میں کراچی دورے اور سندھ حکومت سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت
-
ٹیکس دہندگان کی کئی ہفتوں کی بےیقینی ختم، ایف بی آر نے انکم ٹیکس ریٹرن فارم جاری کر دیا
یہ حتمی فارم ایف بی آر کی جانب سے سات جولائی 2025 کو ڈرافٹ فارم جاری کرنے کے 40 دن بعد سامنے آئے ہیں
-
این ڈی ایم اے نے سندھ میں شدید بارش اور ممکنہ سیلاب کی وارننگ جاری کردی
سندھ کے مختلف اضلاع میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ہے، ترجمان
-
وزیرا عظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں آئندہ ایک ہفتہ بغیر لوڈ شیڈنگ بجلی فراہمی کی ہدایت
سیلاب متاثرین کے دکھوں پر مرہم رکھنا قومی فریضہ ہے اور ہم سب مصیبت کی گھڑی میں اپنے پاکستانی بہن بھائیوں کے ساتھ ہیں
-
کراچی میں بارش کے باعث آج اسکول اور کالجز بند رہیں گے
ممکنہ بارشوں کے باعث شہر کے اسکول اور کالجز آج بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ