تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

کراچی میں شدید گرمی برقرار؛ درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچ گیا

شہر قائد میں گزشتہ روزکی طرح آج بھی سمندری ہوائیں بند رہیں

May 21, 2018

پرنس ہیری اورمیگھن مارکل کی شادی سے متعلق رشی کپورکا دلچسپ ڈب میش

اداکارکی جانب سے بنائی گئی ڈب میش دیکھ کرہنسے بنا کوئی نہیں رہ سکتا

May 21, 2018

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سےملنے والا اسلحہ و گولہ بارود کوئٹہ میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی میں استعمال ہونا تھا، ذرائع

May 21, 2018

سشمیتا سین کے ساتھ نوعمر لڑکے کی بدتمیزی

اس لڑکے کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لیا کیوں کہ وہ 15 سال کا تھا، سشمیتا سین

May 21, 2018

پیپلزپارٹی نے نگراں وزیر اعظم کے لیے دو نام پیش کردیئے

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پیپلز پارٹی کو مزید ناموں کے لیے منگل تک کا وقت دیا ہے

May 20, 2018

کہانی سنانے کیلیے بعض طلبا کو زندہ چھوڑ دیا، ٹیکساس فائرنگ کے ملزم کا بیان

17 سالہ حملہ آور پر ٹیکساس عدالت میں 10 افراد کے قتل کامقدمہ شروع ہو گیا

May 20, 2018

وزیراعظم کی سبیکا شیخ کے گھر آمد، اہل خانہ سے اظہار تعزیت

سبیکا پاکستان کی ہونہار طالبہ تھی، پوری قوم سبیکا کی افسوس ناک موت پر سوگوار ہے، شاہد خاقان عباسی

May 20, 2018

کراچی میں ہیٹ ویو؛ 21 تا 23 مئی ہونے والے انٹر کے پرچے ملتوی

24 مئی سے تمام پرچے سابقہ شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، چیئرمین انٹر بورڈ

May 20, 2018

دنیا بھر کے ریستوران میں کھانا پیش کرنے کے دلچسپ انداز

چین سے لے کر ساؤ پالو تک ہوٹل اپنے گاہکوں کو متاثر کرنے کے لیے کئی طرح کے جتن کرتے ہیں

May 20, 2018

سرگودھا میں ڈمپر چنگ چی رکشا پر چڑھ دوڑا، 8 افراد جاں بحق

موٹر سائیکل رکشا ٹائر برسٹ ہونے سے الٹ گیا جس کے بعد پیچھے سے آنے والا ڈمپر گرنے والوں کو کچلتا چلا گیا

May 20, 2018
10