تازہ ترین 
< >
rss

 ویب ڈیسک

زمان پارک ہنگامہ آرائی؛ پی ٹی آئی کے 102 کارکنان کو جیل بھیجنے کا حکم

عدالت کا ملزمان کو 3 اپریل کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم

March 20, 2023

آرمی چیف کے خلاف مہم اداروں کیخلاف سازش کا تسلسل ہے، وزیراعظم

بیرون ملک پاکستانی اس سازش کا حصہ نہ بنیں، قوم اداروں کے ساتھ اور شرپسندوں کے خلاف متحد ہے، شہباز شریف

March 20, 2023

کراچی میں 22 مارچ کو گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

بارش کا نیا سسٹم 22 مارچ کو جنوبی بلوچستان میں داخل ہوگا، محکمہ موسمیات

March 20, 2023

عمران خان نے مزید 2 مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کردی

جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ درخواست پر آج ہی سماعت کرے گا

March 20, 2023

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں اور 200 کارکنوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت، حکومت کے خلاف نعرے بازی اور دیگر الزامات پر دفعات عائد

March 20, 2023

توشہ خانہ کیس؛ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نیب میں طلب

پی ٹی آئی چیئرمین کی اہلیہ کو 21 مارچ کو طلب کیا گیا

March 20, 2023

پی ٹی آئی رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن حسان خان نیازی گرفتار

حسان نیازی کو جی 11 جوڈیشل کمپلیکس کے باہر سے گرفتار کیا گیا

March 20, 2023

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا زمان پارک واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

اب رٹ آف گورنمنٹ قائم ہوگی اور پولیس کی طرف بڑھنے والے ہاتھ توڑے جائیں گے، محسن نقوی

March 20, 2023

گرفتاری کا خدشہ ، اسد عمر نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دے دی

حفاظتی ضمانت کی درخواست آج ہی سننی جائے، اسد عمر کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا

March 20, 2023

انسداد دہشتگردی عدالت؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانتیں منظور

اتنے ملزمان ہو گئے کہ تاریخ میں آگے پیچھے کچھ دیکھنا پڑے گا، جج کے ریمارکس، 50، 50 ہزار کے مچلکے جمع کروانے کا حکم

March 20, 2023
2