US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہمارا عقیدہ ہے کہ حجم کم کرنے کے لیے حجم کم کرنا ضروری ہے جب کہ حکومت کاعقیدہ ’’علاج بالمثل‘‘ کاہے۔
نہ ہونے کاسب سے بڑا فائدہ یہ ہوتاکہ ہم نہ ہندسے بنتے نہ ووٹ۔خالی صفرہوتے تو نہ کوئی تختہ سیاہ پر لکھتا نہ مٹاتا
اب اگر پانی کا بحران بھی ہے تو آتا رہے اس سے پہلے کیا کم بحران آئے ہیں۔
اناج کی جب صفائی کی جاتی ہے تو خواتین چھاج میں ڈال کر اچھالتی ہیں جس سے ’’سپ سپ‘‘ کی آوازآتی ہے۔
فائٹربیک کے لیے رکنااورپلٹنا ضروری نہیں،آدمی بھاگتے ہوئے بھی فائٹربیک کرسکتا ہے۔
کہتے ہیں ایک شخص مزدوری کی تلاش میں پردیس کونکل گیااورپھر پھرتے پھرتے مملکت ناپرسان جاپہنچا۔
بالکل ٹھیک بلکہ ٹھیک ’’ٹاک‘‘ ہے یعنی سو فی صد ٹھیک ’’ٹاک‘‘ ہے کہ اب کوئی بھوکا نہیں سوئے گا
ویژن سے ایک بات نکلتی ہے تو وہ بڑی ہوتی جاتی ہے،کچھ ہی دن میں نیاپاکستان جلوہ گر ہو جائے گا۔
ہماراشک اسی میگی پر ہے کہ شاید میگا بھی اس کاکوئی روپ یارشتہ دار ہو۔
یہ صرف رسمی ساسفرنامہ نہیں جس میں ہوٹلوں کی ویٹرسوں،ایئرہوسٹس اورطرح طرح دار حسیناؤں کی فرضی کہانیاں نہیں ہیں۔