تازہ ترین 
< >
rss

 ذوالفقار بیگ

عابد علی، امام الحق اور حارث سہیل کو قومی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا

تینوں کھلاڑیوں کو زمبابوے کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز مکمل ہونے پر ریلیز کیا گیا ہے

November 4, 2020

جنوبی افریقی سیکیورٹی وفد اسلام آباد پہنچ گیا، پاکستان کھانوں کے معترف

آئندہ سال جنوری میں جنوبی افریقا کی ٹیم دو ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے پاکستان آئے گی

November 2, 2020

پاکستانی ٹیم کی محفل میلاد میں شرکت؛ ملکی سلامتی اورخوشحالی کے لئے دعا

اس موقع پرکھلاڑی اورٹیم آفیشلزانتہائی خوش دکھائی دیئے اور مسرت کا اظہارکیا

October 31, 2020

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں زمبابوے کو شکست دیدی

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے 5 اور وہاب ریاض نے 4 وکٹیں حاصل کیں

October 30, 2020

شاداب خان زمبابوے کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہوگئے

شاداب خان بائیں ٹانگ میں کھچاؤ محسوس کر رہے ہیں، پی سی بی

October 28, 2020

2023 تک ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کو بحال کردیا جائے گا، چیئرمین پی سی بی

بھارت کے برعکس پاکستان آج انٹرنیشنل کرکٹ میچز اپنے ملک میں آرگنائز کررہا ہے، احسان مانی

October 22, 2020

باکسر عامر خان بھی پاکستانی سیاست میں آنے کے لیے پر تولنے لگے

میں پاکستان کو ایک بہتر جگہ بنانا چاہتا ہوں، عامر خان

October 20, 2020

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: فخر زمان کے 420 رنز، شاہین آفریدی کی20 وکٹیں

ایونٹ میں90لاکھ روپے کی انعامی رقم تقسیم کی گئی،فاتح ٹیم خیبرپختونخوا کو50لاکھ اوررنرزاپ سدرن پنجاب کو25لاکھ روپے ملے۔

October 20, 2020

دفاعی چیمپئن ناردرن نے آخری لیگ میچ میں خیبرپختونخوا کو 11 رنز سے ہرادیا

فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا

October 16, 2020

خیبرپختونخوا نے سدرن پنجاب کو شکست دیدی، سیمی فائنل میں رسائی کا امکان

فخر زمان اور مصدق احمد کی دھواں دھار بیٹنگ کی بدولت خیبرپختونخوا نے73رنز سے کامیابی حاصل کی

October 12, 2020
10