عامر خان
-
خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثر افراد کی دل کھول کر مدد کریں، مولانا طارق جمیل کی اپیل
خیبرپختونخوا میں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بڑی تباہی آئی ہے، اپنے متاثرہ بہن بھائیون کی مدد کریں، مبلغ
-
کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے 3 ماہ قبل اغوا کیے جانے والا کمسن بچہ ڈرامائی انداز میں بازیاب
مغوی بچے کے دوست نے اسے علاقے کی مسجد کے باہر بھیک مانگتے ہوئے دیکھا اور اسے شناخت کر لیا
-
کراچی میں قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے ریلیف کے وسیع تر انتظامات نہ ہونے کے برابر
شہر میں ضلعی سطح پر ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا کوئی شعبہ موجود نہیں ہے
-
والد نے مسلسل رابطوں سے پریشان ہوکر تدفین کا بیان دیا، بہن بہت خوددار تھی، بھائی حمیرا اصغر
حمیرا سے کوئی رابطہ نہیں تھا، مالک مکان سے سوالات ہونے چاہیے، والدہ میڈیا ٹرائل کی وجہ سے بہت پریشان ہیں، نوید اصغر
-
کراچی سے ٹیکس لیا جاتا ہے تو اس کے مسائل حل کرنے پر بھی توجہ دی جائے، ریحام خان
ریحام خان کا کراچی کی تاجر برادری کے ساتھ ملکر مسائل کے حل کیلیے آواز اٹھانے کا عندیہ
-
لیاری، ملبے تلے دبے افراد کی نشاندہی کیلیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال
آلات میں زندگی کی علامت ظاہر کرنیوالے ڈیٹیکٹر سمیت دیگر شامل ہیں، ریسکیو 1122
-
لیاری کی تمام مخدوش عمارتیں خالی کرانے کا فیصلہ، گرینڈ آپریشن کا بھی امکان
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں آپریشن کا فیصلہ کیا جائے گا، غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افراد کیخلاف مقدمہ درج ہوگا
-
کراچی: نیٹ کیبل میں پھنسے پرندے کو بچانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
چیل کو تار میں پھنسے دیکر مقامی رہائشی وہاں جمع ہو گئے اور اس کو آزاد کرانے کی کوشش کرنے لگے
-
بھارت پاکستان میں دہشت گردی کی پشت پناہی کررہا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے اس کا اختیار کسی فرد یا ٹولے کو حاصل نہیں ہے، ترجمان پاک فوج
-
بجٹ 26-2025 : کیا عوام کی مشکلات کم ہو پائیں گی؟
سرکاری ملازمین کو ریلیف، پیٹرول اور ڈیزل گاڑیاں رکھنا مزید مہنگا ہو جائے گا