US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سال 2009 میں41 ، سال2010میں 49، سال2011 میں53 اورسال 2012 میں 122پولیس افسران و اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا
نمازجنازہ میں ایم پی اے سیف الدین خالد کے علاوہ کسی حکومتی نمائندے ، سیاسی اورمذہبی جماعت کے رہنما نے شرکت نہیں کی
لیاقت آباد میں نامعلوم مسلح ملزمان نے شہاب عرف بھولو کو قتل کیا اور فرار ہوگئے.
رواں سال اس تکنیک کے دھماکوں سے درجنوں معصوم شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں.
مرنے والوں میں متحدہ کے8کارکنان،2 ہمدرد،اے این پی کے رہنما،اہلسنّت والجماعت کے کارکن اور6 پولیس اہلکاربھی شامل ہیں۔
شہر کے پوش علاقوں میں رہائش پذیر اہم شخصیات نے پرائیویٹ سیکیورٹی وینز پر مشتمل اپنا ذاتی اسکواڈ بھی تشکیل دے دیا.
مقتول کے قاتل گرفتار نہ ہوسکے،پولیس حکام نے تعزیت نہیں کی،رشتہ دار کی گفتگو
تمام گنز کار آمد ہیں،پولیس نے مالی سال2007,08 میں خریدی تھیں، گن میں 35 فٹ تک ہدف کو با آسانی نشانہ بنانے کی صلاحیت۔۔۔
گھر والوں سے کسی بھی حکومتی نمائندے یا ادارے نے اب تک رابطہ نہیں کیا، اہلخانہ
اقرا سٹی کے بلاک ڈی کی دوسری منزل کی چھت رواں ہفتے ڈال دی جائیگی جبکہ رابعہ فلاور کی بنیاد کا کام مکمل کر لیا گیا