تازہ ترین 
< >
rss

 ساجد رؤف

کراچی میں ماں اور 3 بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل، زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا

قرض سے کاروبار شروع کیا، لوگ رقم کا تقاضہ کررہے تھے، معاشی حالات بہتر نہ ہونے کی وجہ سے گھر میں جھگڑا رہتا تھا، ملزم

November 30, 2022

گلشن حدید سے پُراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی خاتون لاہور سے بازیاب

ملزم، خاتون کی لڑکے سے انسٹاگرام پر دوستی ہوئی اور وہ اپنی مرضی سے گئی تھی، پولیس

November 25, 2022

مجسٹریٹ کا روپ دھار کر شہریوں کو تاوان کیلیے اغوا کرنے والا گروہ گرفتار

ملزمان خود کو انسانی حقوق کمیشن اور میڈیا کا نمائندہ ظاہر کر کے کسی بھی شہری کو شارٹ ٹرم اغوا کرتے تھے

October 22, 2022

نوکری جھانسہ دے کر لاکھوں روپے لوٹنے والا جعلی افسر ساتھی سمیت گرفتار

بلدیہ ٹاؤن پولیس نے خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا

October 22, 2022

سرکاری افسر کے گن مین نے موبائل فون چھیننے کی کوشش ناکام بنادی

گن مین نے گاڑی سے اسلحہ نکال کر ڈاکوؤں پرفائرنگ کردی

October 12, 2022

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کا آپریشن، 18 ملزمان گرفتار

حراست میں لیے گئے 18 ملزمان میں سے 10 غیر قانونی طور پر مقیم تھے، ترجمان رینجرز

October 8, 2022

کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں پر قابو پانے کے لیے شاہین فورس کی تعیناتی کا فیصلہ

’اسٹریٹ کرائم کی شرح میں اضافہ نہیں ہوا، شہری کوشش کر کے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کریں اور مزاحمت نہ کریں‘

September 6, 2022

کراچی میں ڈاکو راج، مزاحمت پر ایک ہفتے میں تاجر سمیت 9 شہری قتل

مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر ڈاکوؤں کا ایک ساتھی بھی موقع پر ہلاک ہوگیا،پولیس

September 6, 2022

آئی جی سندھ کی شہریوں سے ہائی ویز پر غیر ضروری سفر نہ کرنے کی اپیل

ٹریفک جام کے باعث متاثرین سیلاب کیلئے سامان کی ترسیل تاخیر کا شکار ہے، آئی جی سندھ

September 1, 2022

کراچی ٹریفک پولیس نےایمرجنسی سروس فراہم کرنے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز کردیا

پیٹرول ختم ہونےپرموٹرسائیکل والوں کو آدھا لیٹراورگاڑی والوں کو ایک لیٹر پیٹرول دیاجائے گا،ڈی آئی جی ٹریفک

June 20, 2022
5