تازہ ترین 
< >
rss

 اے ایف پی

شمالی کوریا کے ایٹمی اور میزائل پروگرام میں مدد کا الزام، امریکا نے روس اور چین پر پابندیاں عائد کردیں

وولیسز سلور اسٹار، بیبین سلور اسٹار نیٹ ورک ٹیکنالوجی، سونگ ہوا جونگ کمپنیوں پر پابندیاں لگائی گئیں۔

September 14, 2018

فی الحال ریٹائرمنٹ کا ارادہ نہیں، جیمز اینڈرسن

مجھے کسی بھی سیریز میں آرام نہ دیا جائے، اینڈرسن کا سلیکٹرز سے مطالبہ

September 13, 2018

پاکستان سے سیریز، کینگروز کا نئے ہتھیاروں پر انحصار

اسکواڈ میں 5 ناتجربہ کار کھلاڑیوں کی شمولیت، پیٹرسڈل کی واپسی ہوگئی

September 12, 2018

افغانستان میں طالبان کے 4 حملوں میں 60 اہلکار جاں بحق

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے قندوز اور جاؤزجان میں حملوں کی ذمے داری قبول کرلی

September 10, 2018

شمالی کوریا میں شدید سیلاب سے 76 افراد ہلاک، 80 شہری لاپتہ

مرنے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل، سیلاب صوبہ ہوانگھائی میں آیا، ہزاروں لوگ گھروں سے محروم ہوگئے۔

September 7, 2018

جون اسنر گرمی کی شدت سے نڈھال، دوران میچ 11 مرتبہ شرٹ تبدیل کی

تین گھنٹے اور 31 منٹ تک جاری رہنے والے اس مقابلے میں اسنر ڈیل پوٹرو کے بجائے گرمی سے زیادہ پریشان دکھائی دیے۔

September 6, 2018

رنز بنانے کی’’ترکیب‘‘ بھولنے کے سبب ’’ کک‘‘ ریٹائر

انٹرنیشنل کرکٹ میں اوول ٹیسٹ کے دوران آخری بارایکشن میں ہوں گے،1 برس تک ایسیکس کیلیے کھیلنے کا اعلان

September 3, 2018

کرسٹیانو رونالڈو کی یووینٹس کیخلاف بائیسکل کک یوئیفا گول آف دی سیزن قرار

میں اس لمحے کو کبھی نہیں بھول پاؤں گا، پرتگیز اسٹار

August 30, 2018

ایران میں شدید زلزلہ، 2 افراد جاں بحق310 زخمی

6.1 شدت کا زلزلہ ایرانی صوبے کرمان شاہ میں آیا

August 27, 2018

ایشین گیمز؛ ایک ہی میچ میں9 گولز، چینی ویمن فٹبالر نے دھوم مچادی

وانگ شوان شان اختتامی 29 منٹ میں بطور متبادل پلیئر گیم کا حصہ بنیں اور پھر یکے بعد دیگرے گول بناکر اپنی اہمیت منوالی۔

August 25, 2018
18