تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

گزشتہ سال تھیٹر اور موسیقی کیلیے مثبت رہا ،اسٹیج ڈراموں کی کامیابی

ناپا وآرٹس کونسل نے بہترین تھیٹر ڈرامے پیش کیے،ٹی وی فنکاروں نے اسٹیج پر طبع آزمائی کی۔

January 2, 2014

آرٹس کونسل کے سالانہ انتخابات 2014 کا دنگل آج ہورہا ہے

انتخابات میں حصہ لینے والے دونوں پینلز نے ارکان کی فلاح و بہبود کے لئے کئی منصوبوں کا اعلان کررکھا ہے۔

December 29, 2013

لیجنڈ گلوکارہ بلقیس خانم کو حکومت نے نظر انداز کر دیا

4 دہائیوں سے میوزک انڈسٹری سے وابستہ ہیں، فنکاروں کو فراموش کرنا روایت بن چکا

December 28, 2013

منیر نیازی اور پروین شاکر کی برسی پر کوئی تقریب نہ ہوسکی

شہر قائدکا کوئی ثقافتی ادارہ عظیم قلمکاروں کی یاد میں محفل آراستہ نہ کرسکا

December 27, 2013

بھارتی پابندی راحت فتح علی کی آواز کو نہ روک سکی

بالی ووڈ کے فلم ڈائریکٹرز نے اپنی فلموں کے لیے خود پاکستان آکر گانے ریکارڈ کروائے

December 21, 2013

مہدی حسن جیسا دوسرا گلوکار دنیا میں پیدا ہونا مشکل ہے، عالمگیر

میں جب بھی ریاض کرنے بیٹھتاہوں تومہدی حسن کی کوئی بھی ایک غزل لگاکرسنتارہتاہوں، عالمگیر

December 18, 2013

ہندوستان میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا، راحت فتح علی خان

جنگ سے کچھ بھی حاصل نہیں ہونے والا دونوں ممالک کے فنکاروں کو چاہیے کہ امن کے پیغام کوعام کریں ، راحت فتح علی خان

December 16, 2013

آرٹس کونسل کراچی میں میوزک فیسٹیول شروع ہوگیا

پہلے روز استاد حامد علی خان، سلامت حسین،اکرام مہدی،ترنم ناز، مظہر امراو، کرامت علی، محمد علی، ودیگر نے پرفارم کیا

December 14, 2013

بھارتی ایوان صدر میں گانا ہمارے لیے کسی اعزاز سے کم نہیں، بلال مقصود

پاکستانی پرچم کا لہرانا یادگار لمحہ تھا، بھارتی صدر تقریب کے احتمام پر خود ملاقات کرنے اسٹیج پر آئے

December 12, 2013

وزیراعظم نوجوانوں کو قرض کے بجائے نوکریاں دیں، ڈاکٹر قدیر

جس پالیسی پرسابق صدرگامزن تھے، اسی پر نواز شریف بھی چل رہے ہیں، ایٹمی سائنسدان

December 9, 2013
20