تازہ ترین 
< >
rss

 عمیر علی انجم

بلاول اورعمران قوم کے ساتھ مسلسل مذاق کررہے ہیں، شیخ رشید

بلاول اور عمران خان کا جو بھی جھگڑا ہے آپس میں حل کریں بیان بازی سے عوام کوبیوقوف نہ بنائیں۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ

October 27, 2013

پاکستان میں اردوکی ترقی کے لیے بڑے پیمانے پرکام ہورہاہے، گلزار

ہندوستان اورپاکستان کی سرکار کوچاہیے کہ سرکاری سطح پرادبی اور ثقافتی میلے سجائیں، بھارتی شاعر

October 27, 2013

گانے فلم کوعوام میں مقبول کردیتے ہیں ، ڈمپل کپاڈیہ

موسیقی کا معیار مزید بہتر نہیں کرسکتے تواسے پرانی روش پرہی رہنے دیا جائے، ڈمپل کپاڈیہ

October 21, 2013

آرٹس کونسل میں عید قرباں پرڈرامہ ’’بکرا بدتمیز‘‘پیش کیا جائیگا

ڈرامہ کی مرکزی کاسٹ میں فلمی ستارے جان ریمبو، صاحبہ سمیت حنیف راجہ ، نعیمہ گرج اور دیگر پرفارم کریں گے.

October 15, 2013

علی ظفر بینکاک میں فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی

سیٹ سے گرنے کے باعث علی ظفر کے منہ پرخاصی چوٹیں آئی ہیں۔

October 12, 2013

پاکستانی فلمیں مستقبل میں بزنس کے ریکارڈ قائم کرینگی، میرا

ہم اگر تنقید برائے تنقید سے باہر آجائیں تو ہم میں دوسری کوئی خامی نہیں ہے، میرا

October 10, 2013

ہندوستانی ڈائریکٹرز کو پاکستانی فنکاروں سے شکایات ہیں، مہیش بھٹ

پاکستان سے جوفنکارہندوستان آکرکام کررہے ہیں وہ اپنے حصے کاکام تومعیاری کررہے ہیں مگر ڈائریکٹرز کو ان سے شکایات ہیں

October 7, 2013

محکمہ ڈاک: اعلیٰ شخصیات کیلیے خطوط اور پارسل وصول کرنے سے انکار

خطوط میں گولیاں اور مغلظات تحریر ہونے پرسادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے ملازمین کو غیرقانونی حراست میں لے لیا

October 4, 2013

’اردو کانفرنس ایکسپریس گروپ کی خوش آئند کاوش ہے‘، دانشور

یہ مشن نوجوانوں کیلیے مفیدہوگا: شمیم حنفی، ذاتی طورپر خوشی ہوئی: عبداللہ حسین

September 28, 2013

بجلی مہنگی ہونے سے سنیما اور آڈیٹوریم بند ہونے کا خدشہ

بجلی مہنگی ہونے سے ہدایتکاروں کے حوصلے پست ہوگئے،کیپری سینما کے بل میں 6 لاکھ کا اضافہ ہوگیا.

September 26, 2013
23