تازہ ترین 
< >
rss

 اسپورٹس رپورٹرز

نئے انداز کے ڈومیسٹک نظام کی آزمائش کا وقت آگیا

قائداعظم ٹرافی کیلیے جنگ کاآج آغاز ،سینٹرل پنجاب وسدرن پنجاب، سندھ وبلوچستان، خیبرپختونخوا و ناردرن کی ٹیمیں مقابل

September 14, 2019

پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر عالمی ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

قطر میں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں اسجد اقبال اور محمد بلال نے سابق عالمی چیمپئین پنکج ایڈوانی اور لکشمن راوت کو ہرایا

July 2, 2019

ناراض اولمپئنز کو منانے کی مہم میں تیزی آگئی

سیکریٹری پی ایچ ایف کی لاہورکے بعد کراچی میں بھی اہم ملاقاتیں

May 26, 2019

سیریز ملتوی، انڈر 19 کرکٹرز کے چہرے مرجھا گئے

سری لنکا کے ساتھ دورئہ جنوبی افریقہ سے قبل موزوں وقت میں میچزپربات چیت

April 28, 2019

ورلڈکپ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کا عزم لیے قومی ٹیم انگلینڈ پہنچ گئی

ورلڈ کپ مقابلوں کا آغاز 30 مئی سے ہوگا جب کہ ہر ٹیم سیمی فائنل سے پہلے 9، 9 میچ کھیلے گی

April 23, 2019

سرفراز احمد کا ورلڈ کپ ٹرافی کو شوکیس میں سجانے کا عزم

چیمپئن بن کر واپسی کی کوشش ہوگی،مڈل آرڈر بیٹنگ مستحکم ہے تبدیلی کی ضرورت نہیں۔

April 12, 2019

پاکستان کپ، بلوچستان نے پوائنٹس ٹیبل کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا

فیڈرل ایریاز کو 23رنز سے شکست، عمر اکمل، علی عمران اور اسد شفیق کی نصف سنچریاں،محمد رضوان کے 76رنز رائیگاں

April 11, 2019

پاکستان کپ، کے پی کے اور بلوچستان نے فیصلہ کن معرکے میں قدم رکھ دیئے

سندھ 9رنز سے ناکام، خیبرپختونخوا کے خوشدل شاہ کی شاندار سنچری،محمد سعد69 پر ناٹ آؤٹ رہے۔

April 10, 2019

ڈومیسٹک میں اچھی کارکردگی کے باوجود مجھے ہمیشہ نظرانداز کیا گیا،محمد سمیع

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں جگہ نہ بنا سکنے پر مایوس نہیں ہوں، محمد سمیع

March 12, 2019

ویمنز پی ایس ایل بھی ہونی چاہیے، شنیرا اکرم

جو بھی ٹیم پاکستان آئے گی یہ قوم تہہ دل سے اس کا استقبال کرے گی، شنیرا اکرم

March 11, 2019
10