تازہ ترین 
< >
rss

 محمد ہارون

تمام چوروں کو پکڑنے کا وقت آگیا ہے، چیف جسٹس

خلاف قانون بننے والے نجی اسپتالوں کو گرادیا جائے، سپریم کورٹ

September 16, 2018

بابرہ شریف نے ڈیم فنڈ کے لیے 10 لاکھ روپے عطیہ کیے

سب فنکاروں کو اس نیک کام میں آگے بڑھنا چاہئے ،بابرہ شریف

August 18, 2018

پاکستان وہ ملک نہیں جہاں جو بھی آئے اور کھا کر چلا جائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس کا نیب کو اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے سربراہ افضال بھٹی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا حکم

August 3, 2018

الیکشن کمیشن کے بعض افسران نے ووٹر فہرستوں کے عوض لاکھوں روپے بٹورلیے

سادہ کاپی کے عوض 5 روپے، تصویر کی حامل ووٹر لسٹ کے عوض 8 روپے فی صفحہ وصول کیا گیا

July 22, 2018

انتخابی سامان کی ترسیل شروع، بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام مکمل

ریٹرنگ افسران کے پاس بیلٹ پیپرز اور بیلٹ بکس کے علاوہ دیگر تمام سامان پہنچا دیا گیا

July 18, 2018

نوازشریف جیل میں بھی پرتعیش زندگی گزاریں گے

جیل میں نوازشریف کی ذمہ دفتری امور لگائےجائیں گے جب کہ مریم نواز اور کیپٹن (ر)صفدر بھی مختلف سہولیات سے مستفیدہونگے

July 7, 2018

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

نگراں حکومت سابق حکومت کے نقش قدم پر چل کر عوام پر پیٹرول بم گرا رہی ہے،درخواست میں موقف

July 2, 2018

لاہور میں صوبائی اسمبلی کی 30 نشستوں پر 940 سے زائد امیدوار

خواجہ سعد رفیق اورخواجہ عمران نذیرجبکہ پی ٹی آئی کے ولید اقبال قومی اسمبلی کے ساتھ ساتھ صوبائی اسمبلی میں بھی شامل ہیں

June 26, 2018

عمران خان نے حلقہ این اے 95 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کافیصلہ چیلنج کردیا

ریٹرننگ آفیسر کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے، عمران خان

June 22, 2018

لاہور ہائیکورٹ کا غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم

عدالت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو لوڈشیڈنگ کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا

June 20, 2018
3