US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایک دکان سے 3 کروڑ 32 لاکھ روپے سے بھری تجوری چوری کی گئی، چوروں نے دوسری دکان سے 47 لاکھ 50 ہزار چوری کیے
عمارت کی تعمیر سے قبل بنیاد ڈالنے کے لیے کھدائی کی گئی تھے، جس میں جمع بارش کے پانی میں بچے نہا رہے تھے، پولیس
مختلف نمبروں سے شہریوں کو ’’ٹریفک چالان‘‘ کے جعلی ایس ایم ایس موصول ہورہے ہیں
کراچی میں کل ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے
دہشتگرد سی ٹی ڈی کو ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، آئی ای ڈی دھماکوں اور دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا
عدالت نے ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ سمز کی تفصیلات بھی طلب کرلیں، عدالت میں ایک ملزم پیش ہوا جس سے 773 سمز برآمد ہوئیں
مری میں اسٹون کرشنگ اور ڈرلنگ بھی تین ماہ کے لیے ممنوع قرار دی گئی
دونوں کے معافی مانگنے پر جج نے سزا واپس لی، علیمہ خان کو آئندہ سماعت پر ہر صورت پیش کرنے کا حکم
معاہدوں میں ایگزیمپشن آرڈر کی تمام شرائط کی سختی سے پابندی ضروری ہے، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان
ملزمان اسپتال میں مریضوں کے سوئے ہوئے لواحقین کے ساتھ وارداتیں کرتے تھے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 59 ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 818ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی
چیئرمین سینیٹ کا لاہور میں رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 17ویں ایکسپورٹ ٹرافی ایوارڈز کی تقریب سے خطاب
اوورسیز پاکستانیوں نے موبائل ڈیجیٹل ٹرکوں پر پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حق میں پیغامات نشر کیے
فوج اور حکومت میں بہترین ہم آہنگی ہے، یہ سلسلہ برقرار رہا تو پاکستان جلد دنیا میں ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر سامنے آئے گا، شہباز شریف
پہلے دن سے کہہ رہا ہوں یہ قیادت مخلص نہیں، یہ چاہتے ہیں عمران خان جیل میں رہیں اور باہر موج میلہ لگا رہے
لاش پر تشدد اور گلے پر چھری کے وار کے زخم موجود ہیں، پیر ودھائی پولیس
ملزم 12 سالہ عرفان کو ورغلا کر قریبی کوارٹر میں لے گیا، زیادتی کا نشانہ بنایا، ترجمان ڈولفن اسکواڈ
خوراک کا ضیاع براہِ راست غریب اور محروم طبقے کو متاثر کرتا ہے، اجتماعی طور پر اس مسئلے کے تدارک کے لیے کردار اداکرنا ہوگا، مراد علی شاہ
سندھ رینجرز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر یوسف گوٹھ 100 فٹ روڈ اورحب چیک پوسٹ پر کارروائی کی
وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے مستحق طلبا کو وظائف دینے کے لئے درخواستیں طلب کی ہیں
پنجاب سے کراچی جانے والی متعدد ٹرینوں کو مخلتف اسٹیشنز پر روک لیا گیا
ملاقات کے بعد علی امین اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگئے
عدالتی حکم کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میرے خلاف جعلی مقدمہ درج کروایا گیا، شیر افضل مروت
نیپرا ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا
ڈگری منسوخی کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے، صحافی کے سوال پر جسٹس جہانگیری کا جواب
تھانہ کینٹ پولیس نے دوران تلاشی ایک کروڑ روپے2 نوجوانوں سے برآمد کیے اور مشکوک قرار دے کر ضبط کرلیے
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں پالیسی کے بارے میں آج باقاعدہ اعلان کریں گے
پاکستان نے معرکہ حق میں اپنا دفاع ثابت کردیا، اب معاشی طاقت بننے کا وقت ہے، نائب وزیراعظم
زیر حراست شخص وقوعہ کے بعد فرار ہو گیا تھا
مینگروو شجرکاری مہم پاک بحریہ کے ماحولیاتی تحفظ پروگرام کا اہم حصہ ہے
جسٹس طارق جہانگیری سمیت اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز عام سائلین والے راستے سے سپریم کورٹ میں داخل ہوئے
اتحاد ایئر ویز کی پرواز نے 10سال بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا جو ملکی ہوا بازی کے لئے اہم سنگ میل ہے
تباہ کن سیلاب کے بعد آٹے اور گندم کی قیمتیں بڑھ گئیں، وکیل درخواست گزار
گزشتہ ہفتے بھی بازارِ حصص میں زبردست تیزی دیکھی گئی تھی، جس کے نتیجے میں انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا
کیس کی سماعت کے خلاف حکم امتناع درخواست مسترد، چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس
عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اگلی سماعت پر پیش ہونے کی ہدایت کر دی
رپورٹ میں بتایا جائے کہ پرائیویٹ اسکولوں نے کتنے حق دار بچوں کو مفت تعلیم دی، حکم نامہ
شہباز شریف اور عاصم منیر کی ٹرمپ سے ملاقات خوش گوار اور تعمیری دکھائی دی
امتیاز میر کے انتقال کی خبر سن کر دل افسردہ ہے، کامران خان ٹیسوری
ماہرین امور خارجہ کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
چاول پاکستان کی دوسری بڑی برآمدی جنس ہے اورگزشتہ سال ملکی جی ڈی پی میں 0.6 فیصد حصہ تھا، چیئرمین سینیٹ
یہ پروگرام خاص طور پر ان قیدیوں کے لیے ہے جن کی سزا آئندہ چند ماہ میں مکمل ہونے والی ہے، سیکریٹری سیاحت، ڈاکٹر احسان
اتوار کو شہر میں گرم ومرطوب دن رہا اور پارہ 37.6 ڈگری ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات
اینکر اور صحافی امتیاز میر گزشتہ اتوار کو ملیر میں ملزمان کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے اورنجی اسپتال مین زیر علاج تھے
ہم انسانیت سے محبت اور عوامی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں، وفاقی وزیر
ماہرین کے مطابق آج سے دو دہائی قبل سمندری کچھوؤں کی سات اقسام پائی جاتی تھیں جو اب صرف 2 رہ گئی
اقوام متحدہ کے تمام فورمز پربہترین انداز میں پاکستان کامقدمہ پیش کیا اور دنیا نے اُسے بغور سنا بھی ہے، ڈپٹی وزیراعظم
مہم محکمۂ جنگلات سندھ و بلوچستان اور انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کے تعاون سے شروع کی گئی ہے
یہ پیغامات جعلی، گمراہ کن اور فراڈ پر مبنی ہیں، ترجمان ٹریفک پولیس
ڈی آئی جی ساؤتھ سید اسد رضا نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری ایکشن لیا