US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملتان کی تحصیل جلالپور پیر والہ میں تاحال صورتحال خطرناک ہے اور ریسکیو آپریشن جاری ہے
سپریم کورٹ میں سندھ ہائیکورٹ کے جج کے بیٹے کے قتل کیخلاف ملزم کی اپیلوں پر سماعت مکمل ہوگئی
دریائے راوی، ستلج اور چناب میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث ساڑھے 4ہزار سے زائد موضع جات متاثر ہوئے
فلسطینی مجاہدین اور عوام کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جانے دی جائیں گی، سربراہ جے یو آئی
شاہراہ کے بعض بننے والے حصوں میں معمولی اونچ نیچ موجود ہے جسے جلد درست کر دیا جائے گا، سعدیہ جاوید
6 ماہ ہوگئے ہیں القادر کیس کو جج صاحب سننے کو تیار نہیں، علیمہ خان
ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد محمد افضل مجوکہ نے اے سی سٹی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے
بین الاقوامی نیٹ ورک افغانستان، پاکستان اور قطر میں کام کر رہا تھا، ترجمان اے این ایف
سافٹ ویئرز کے ذریعے بینکوں یا اداروں کا نمائندہ ظاہر کرکے شہریوں کے ساتھ دھوکا دہی کی جا رہی ہے
متوفی کی شناخت 18 سالہ احمد کے نام سے کی گئی
امریکا کیساتھ اچھے تعلقات بنانے ہیں اور چین کیساتھ بھی اسٹریٹجک تعلقات میں بہتری لانی ہے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو
پاک فوج، رینجرز سندھ اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے سول انتظامیہ کے تعاون سے پانی کی نکاسی کا کام بھی کر رہی ہے
ہماری کسی سے کوئی دشمنی نہیں اور گھر کو باہر سے تالا بھی لگا ہوا تھا، متاثرہ فیملی کا دعویٰ
ایس پی عائشہ بٹ کو بین الاقوامی سطح پر اعزاز سے نواز دیا گیا
کشمور، گھوٹکی، سکھر، شکار پور کے اضلاع میں سیلابی پانی میں گھرے افراد کے فوری انخلاء کے لیے ہوور کرافٹس تعینات کیے ہیں
عدالت نے وکیل کی استدعا مسترد کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا
سمندر میں اونچی لہروں کی وجہ سے پانی کے اخراج میں تاخیر ہوئی, وزیر اطلاعات سندھ
سول ایوی ایشن اتھارٹی، پی آئی اے اور نجی ایئر لائن ٹی سی او لائسنس لینے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈالنے لگے ہیں
ڈوب کرلا پتا ہونے والے ماں بیٹے سمیت 4 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، 3 کی تلاش کیلیے آپریشن جاری
350 سے زائد شہریوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا, ریسکیو 1122
سسٹم کی سمندر کی طرف منتقلی کے بعد کراچی میں بارشوں کی شدت میں کمی واقع ہوگی ، محکمہ موسمیات
مسافروں کو تیسری بار متبادل طیارے کے لیے انتظار کرنے کی زحمت اٹھانا پڑی
میں نے اپنی پوری زندگی میں لیاری ندی میں اتنا پانی کبھی نہیں دیکھا، میئر کراچی
فضا میں نمی اور بادلوں کی آمدورفت کا سلسلہ شام تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات
جلد از جلد معاونت کے لیے متاثرہ کسانوں کے لیے بینظیر ہاری کارڈ کی رجسٹریشن کا عمل تیز کرنے کی ہدایات
فصلوں کی بربادی نے علاقے میں خوراک اور معیشت کے بحران کا خدشہ بھی پیدا کر دیا ہے
خاتون نے دو سال قبل سوشل میڈیا پر بننے والے دوست سے شادی کی تھی
ماضی میں پاکستان تحریک انصاف نے تقریباً 40 ہزارجنگجوئوں کی بحالی کی وکالت کی
ہم فیلڈ میں موجود ہیں اور رہیں گے، مرتضی وہاب
ڈپٹی میئر نے اعلان کیا کہ وہ خود اور ان کی ٹیم ساری رات موقع پر موجود رہے گی
ڈی جی رینجرز سندھ کی ہدایت پر رینجرز اہلکاروں کو متاثرہ علاقوں میں تعینات کیا گیا ہے
تھانہ نواب ٹاؤن پولیس نے اے ایس آئی رحمت کے بیان پر گاڑی کے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کیا
کئی مقامات پر پانی کی گہرائی 4 سے 5 فٹ تک ہو چکی ہے، جس کے باعث پیدل چلنا بھی ناممکن ہو گیا ہے
سپر ہائی وے کا بڑا حصہ زیر آب آ گیا تھا جسے اب کلیئر کر دیا گیا، موٹر وے پولیس
کراچی ڈویژن کی حدود میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بدستور بند رہیں گے
فاریسٹ وژن 2050 کی تیاری کے لیے انٹرنیشنل یونین فار کنزرویشن آف نیچر (آئی یو سی این) کی معاونت حاصل کی گئی ہے
متاثرہ سیکشن پر مرمتی کام مکمل ہونے تک ٹرینیں بند رہیں گی، ریلوے حکام
تمام ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ، پولیس، ٹریفک پولیس، ریسکیو، پی ڈی ایم اے اور کے ایم سی کی ٹیمیں ہر وقت فیلڈ میں موجود رہیں
شہر کی اندرونی گلیوں کا حشر نشر، کھنڈرات نما سڑکوں پر آمد ورفت انتہائی مشکل، بلدیاتی اداروں کے دعوے پانی میں بہہ گئے
ٹریفک پولیس نے صورتحال پر قابو پاتے ہوئے ٹریفک کو متبادل راستوں کی جانب موڑ دیا
شہر کے مختلف علاقوں میں ہلکی سے درمیانی جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارشیں ہوئیں
نیپرا کے مطابق جولائی کی فیول کاسٹ ایڈجمسٹمنٹ کی مد میں صارفین کو ریلیف ستمبر کے بلوں میں ملے گا
پاکستان اسرائیل کی جارحیت کے خلاف ریاست قطر اور فلسطینی عوام کے ساتھ بھرپور طریقے سے کھڑا ہے، شہباز شریف
شہباز جب حکومت میں آئے تو ملکی قرض 43500 ارب روپے تھا جو اب 78,000 ارب کے قریب آچکا ہے، مزمل اسلم
انسداد دہشت گردی عدالت نے خدیجہ شاہ کو پانچ سال کی سزا سنادی جبکہ شاہ محمود قریشی کو بری کردیا
شہید 2 ستمبر کو بنوں میں فتنہ الخوارج سے لڑتے ہوئے زخمی ہوئے، بعدازاں سی ایم ایچ میں دورانِ علاج جامِ شہادت نوش کیا
پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارت میں اضافہ ہوا ہے اور اس سے مزید وسعت دینا ہوگا، صدر آصف علی زرداری
پنجاب 70 فیصد پانی میں ڈوبا ہوا ہے کیا ہم سیلاب سے متاثرہ گندم خریدیں گے، اسپیکر بابرسلیم سواتی
یہ واقعہ کراچی کے علاقے مرتضیٰ چورنگی میں پیش آیا جہاں صفائی کے دوران مزدور اقبال مسیح جان کی بازی ہار گئے
یہ معلومات موبائل آپریٹرز سے نہیں غیرقانونی ویب سائٹس یا ایپ سے ہوئیں، پی ٹی اے