صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقتول سدھیر نے مقتولہ صائمہ سے 2 ماہ قبل کورٹ میرج کی تھی
شواہد سے ثابت ہوا مقتول نے ملزم کی سابقہ اہلیہ سے شادی کی تھی، جس پر مقتول اور ملزم کے درمیان تنازع تھا، عدالت
مانیٹرنگ اینڈ اویلیوئیشن منصوبے کی پیش رفت کی مسلسل نگرانی جاری رکھے، وزیراعلیٰ سندھ
نیپرا اتھارٹی درخواست پر فیصلہ اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کرے گی
نک دا کوکا فحش گانا ہے نہ کوئی سیاسی گیت، گانے کےبول میں بانی پی ٹی آئی کا ذکر ہے جس کی وجہ سے پابندی عائد کی گئی
مانچسٹر اور برمنگھم میں ستھرا پنجاب کو اسٹڈی کیا جارہا ہے، محمد حنیف عباسی
وزیر اعلی پنجاب نے ماں اور بچی کے دردناک واقعہ کے ریسکیو آپریشن میں موجود تمام اداروں کے حکام کٹہرے میں کھڑا کر دیا
سندھ حکومت آثارِ قدیمہ کے تحفظ، تحقیق اور فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی
نیو کراچی کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی دو گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا
بچی کی لاش غوطہ خوروں کو 18 گھنٹے بعد سگیاں سے ملی، گزشتہ رات ماں کی لاش نکالی گئی تھی، وزیراعلیٰ کا سخت نوٹس
رپورٹ کے مطابق وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی لاہور پولیس موقع پر پہنچی
ڈی جی ایل ڈی اے نے کنٹریکٹر پر فوری مقدمہ درج کرانے کی ہدایت کی
سپریم کورٹ نے ایک کلو ہیروئن اسمگلنگ کے ملزم عبدالودود کی درخواست ضمانت مسترد کر دی
عمران خان معمولی طبی کارروائی کے بعد جیل واپس آگئے، گذشتہ ہفتہ کی رات پمز لایا گیا تھا، عطا اللہ تارڑ
الیکٹرک رکشہ فراہمی کی تقریب میں ڈی جی سوشل ویلفیئر طارق قریشی بھی موجود تھے
اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس ارباب محمد طاہر نے بانی پی ٹی آئی کے ایکس اکاؤنٹ پر پابندی کے کیس کا حکمنامہ جاری کر دیا
14 سال بعد دونوں ممالک کے درمیان براہ راست فضائی رابطے آج سے بحال ہوجائیں گے
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا پاکستان کا داخلی معاملہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ
جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس طاہر محمود باجوہ نے پٹیشن کی سماعت کی
اسٹیبلشمنٹ نے میری عمر کا بھی لحاظ نہیں کیا، بزرگ سیاستدان کا شکوہ
پاکستان اور جرمنی ملکر کام کریں گے تو ہمارا مستقبل پائیدار اور تابناک ہوگا، جرمن عہدیدار
کراچی کے کچھ علاقوں میں مشکلات پیش آتی ہیں، عائشہ رضا
گارنٹی کے طور پر رکھوائے گئے7 کروڑ روپے واپس کیے جائیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا موقف
ہندو میرج رجسٹر کے اجرا کا عمل بھی تیز کرنے کی ہدایت دی گئی
مجرم جوڑے نے بیٹی کی پیدائش پر نومولود کو پہلے دن شدید زخمی کر کے پلاٹ میں پھینک دیا تھا
بالا کوٹ کا درجہ حرارت 3، کاکول کا ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا
عدالتی فیصلے سے جنسی زیادتی کی شکار خاتون اور اُسکے اہل خانہ پر مستقل داغ عائد کر دیا گیا
فورم میں 71 چینی کمپنیوں اور 133 پاکستانی کمپنیوں کے 850 سے زائد افراد شریک
ریسکیو 1122 نے وارڈن کو طبی امداد فراہم کیں
سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں
جسٹس محسن اختر کیانی نے اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے ملوث ہونے سے متعلق ریمارکس دیے تھے
نشست کے اختتام پر شرکاء نے قومی یکجہتی اور شعور اجاگر کرنے کے لیے ایسے اقدامات کو خوش آئند قرار دیا
ہم شفافیت کے اصولوں اور قانون کے مطابق عوام کو کسی بھی نئی پیش رفت سے آگاہ کرتے رہیں گے، نیب
پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثہ کی ابتدائی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
مستقبل کے میدانِ جنگ کے تقاضوں کے لئے ہر سطح پر اعلیٰ درجے کی تیاری ناگزیر ہے، فیلڈ مارشل
نجف حمید کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کی جانب سے مختلف جگہوں پر چھاپے مارے گئے
گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا
جیل اصلاحات ذیلی کمیٹی اور نیشنل پرزن ریفارم ایکشن پلان پر عملدرآمد کی تفصیلی جانچ ہوگی
زیارت میں درجہ حرارت منفی 4 اور ژوب میں صفر ڈگری تک گر گیا ہے
پولیس تھانہ الہ آباد نے حادثے میں ملوث گاڑی کو قبضے میں لے کر ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے
پاکستان ایک خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام کو ناگزیر سمجھتا ہے، عاصم افتخار
حکومتی ترجمان اور انتظامیہ کے متضاد بیانات نے صورتحال کو مزید الجھا دیا
کسی صوبے کے علاقے یا شہر کو وفاق کے زیر انتظام دینا مارشل لاء کے بغیر ممکن نہیں، اعجاز الحق
آخری اپیل 2015میں ڈی این اے ٹیسٹ کو بطور شہادت قبول نہ کرنے کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئی تھی
ملزمہ موقع سے فرار ہوگئی ، پولیس نے شوہر کو گرفتار کر کے لائسنس یافتہ اسلحہ برآمد کرلیا، ایس ایچ او ملک عامر
تحقیقات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، مریم نواز
عوامی تشویش کے پیش نظر شفاف انکوائری کی ضرورت ہے تاکہ ذمہ داروں کا تعین ہواورمستقبل میں ایسے سانحات سے بچا جاسکے، خط
پولیس نے والد کے بیان پر ابتدائی تفتیش کی اور شوہر سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا
گل پلازہ سے ملنے والی باقیات سے ڈی این اے کے لیے نمونہ ملنا ممکن نہیں، انچارج سی پی ایل سی شناخت پروجیکٹ
جس سیوریج ہول کی نشاندہی کی گئی اس میں کسی انسان کا ڈوبنا تکنیکی طور پر ناممکن ہے