صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ، غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام ہے
پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے
دھرنے کو موخر کرنے والی شرط پیپلز پارٹی کی تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دھرنا ختم کریں، وفاقی وزرا پریس کانفرنس
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہی موجود تھے، وزیراعلیٰ ہاؤس کسی کو جانے کی اجازت نہیں، ذرائع
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے، امیر جماعت اسلامی
شہریوں نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے اقدام کو امن و استحکام کے لیے خوش آئند قرار دیا
پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا فیصلہ عوامی مینڈیٹ، صوبائی خودمختاری اور آئینی وفاقیت پر حملہ ہے
خیبر پختونخوا اسمبلی معطل کرنے کے ساتھ اسمبلی کے عملے کے اختیارات بھی معطل کیے جانے کا امکان ہے
شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 13 سالہ دورِ حکومت میں دہشت گردی اور کرپشن میں اضافہ ہوا
گورنر خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کی جانب سے تفویض کردہ حکومتی امور انجام دیں گے، صدارتی اعلامیہ
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو خیبرپختونخوا کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس تعینات کردی گئی ہے
خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا کہ مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے، فیصل کریم کنڈی
مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزمان نے مجھ سے زیادتی کی، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا
وزیراعلی نے کہا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
مسافروں کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالے کردیا گیا ہے
مستحقین کا انتخاب شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا اور انہیں رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں حوالے کی گئیں
پانی سر سے اوپر جاچکا ہے، ابھی یا کبھی نہیں، یہ فیصلے کا وقت ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب
شہید نائب صوبیدار ہدایت امان کی عمر 40 سال اورگلگت بلتستان کے ضلع غذر کے رہائشی تھے۔
حکام کے مطابق اسلام آباد کے مخصوص علاقے میں میٹرو بس سروس کی بندش ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی ہے
داخلہ ٹیسٹ کے لئے مختلف شعبہ جات میں 20 امتحانی مراکزقائم کئے گئے
مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پانی کے معیار کا ڈیٹا ہر گھنٹے مرکزی کنٹرول روم کو ارسال کیا جا رہا ہے
علاقے میں دہشت گرد عناصر کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
موٹروے پولیس نے آگ بجھانے والے آلات اور خصوصی کمبل کی مدد سے شعلوں پر قابو پایا
دہشتگرد کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد کیا گیا، گرفتار دہشتگرد پڑوسی ملک سے دہشتگردی کی تربیت حاصل کر چکا ہے
حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کا مشترکہ فرض ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ڈرون حملوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی
شہریوں اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حملے علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر اعظم
لاہور سمیت مختلف شہروں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا
گرفتار ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے، ترجمان
ترقیاتی اخراجات میں کٹوتیاں ملکی پیداواری صلاحیت کو نقصان پہنچا رہیں، وفاقی وزیر
پولیو، گردن توڑ بخار اور یلو فیور سمیت قابل اطلاق ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا گیا
صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ اگر مجھے یا کسی پارلیمنٹیرین کو نقصان پہنچا تو اس کے ذمہ دار آئی جی ہوں گے
صدرمملکت کے ایمرجنسی کے اعلان کو 10 روز میں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں پیش کرنا لازم ہے
گندم درآمدکرکے بھی مطلوبہ طلب پوری نہیں ہوسکے گی، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ہونا چاہیے تھا، عبدالروف ابراہیم
صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ایوان صدر میں ہوئی، جس میں وفاقی وزرا اور دیگر رہنما شریک ہوئے
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو خیبرپختونخوا کی صورت کے حوالے سے حکومتی مؤقف سے آگاہ کردیا
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں گورنر راج اور ایمرجنسی دونوں کی منظوری متوقع ہے اور صدر ایڈوائس کی منظوری دیں گے
نوٹیفکیشنز کے مطابق موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور ڈرونز کے استعمال کو بھی ممنوع قرار دیا گیا ہے
عوام کو خبردار کیا جاتا ہے کہ کسی بھی غیرقانونی اجتماع، پرتشدد سرگرمی یا اشتعال انگیزی کا حصہ بننے سے گریز کریں، پولیس
ایمرجنسی لگانے کی باتیں پی ٹی آئی کو دباؤ میں لانے کے لیے ہو رہی ہیں لیکن کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے، شوکت یوسفزئی
ملزم کو جلد گرفتار کرلیا جائے گا، ریکوری بھی کروائیں گے اور ان کو سزائیں بھی دلوائیں گے، وزیرداخلہ محسن نقوی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل شمشاد اختر بھائی کے انتقال پر گاؤں آئے ہوئے تھے مسلح افراد نے فائرنگ کی
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت ایکنک کا اجلاس ہوا، جس میں اہم منصوبوں کی منظوری دی گئی
ہماری خواہش ہے مذاکرات ہوں لیکن امکان نظر نہیں آ رہا، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
ہم خیبر پختونخوا کے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں، صوبے سے دہشت گردی کا خاتمہ اور پولیس و قانون نافذ کرنے والے اداروں کا مضبوط ہونا ضروری ہے، وفاقی وزیر
پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی، انتظامیہ
وزیراعظم نے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے سربراہ جے یو آئی کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد بھی پیش کی
پی ٹی آئی کی پالیسیوں نے صوبے میں دہشت گرد عناصر کو مضبوط ہونے کا موقع فراہم کیا، وفاقی وزیر اطلاعات