صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فیکٹ چیک کے دوران وائرل تصاویر میں کئی خامیاں سامنے آئیں
فائر سفیٹی ڈرل میں میڈیکل عملے کو اپنی اور مریض کی جان کو بچانے کی ٹریننگ کروائی جاتی ہے۔
اس نوعیت کے بڑے اور افسوسناک واقعے میں صرف معطلی یا تبادلہ کافی نہیں، سابق وفاقی وزیر
یہ وفاقی نظامِ صحت کی سنگین ناکامی اورانتظامی غفلت کامعاملہ ہے، سعدیہ جاوید
پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں
تمام بچوں کی میتیں لواحقین کے حوالے کر دیں گئی ہیں، ترجمان پمز
متعلقہ کیٹیگری میں اس نوعیت کی 94 درخواستیں پہلے سے زیر التوا ہیں
نرسری کے دونوں گیٹ بند تھے جسے کھولنے کی کوشش کی گئی لیکن نہیں کھلے، عینی شاہد کا بیان
دو ڈاکٹرز، نرس اور عملہ موجود تھا جو واقعے میں محفوظ رہے
پولیس کے مطابق ملزمان کاشف اور حسنین نے مل کر کمسن بچی کی برہنہ غیر اخلاقی ویڈیو بنا کر وائرل کی تھی
واقعے کے ذمہ داران کا تعین کرکے ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے ، شہباز شریف
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پمز اسپتال اسلام آباد میں معصوم جانوں کا یہ نقصان پوری قوم کے لیے ناقابلِ برداشت سانحہ ہے
بندرگاہی نظام میں اصلاحات، جدید سہولیات اور مؤثر انتظامی اقدامات سے تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے
پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں 5، پولیس سروس میں 2 اور فارن سروس آف پاکستان میں 2 افسران کی شمولیت کی منظوری دی گئی ہے
صرف یہ بتا دیا گیا کہ بچے جاں بحق ہو گئے ہیں، یہ سب کچھ جان بوجھ کر کیا گیا، لواحقین
اسلام آباد سے مدینہ منورہ جانے والے مسافروں نے پہلی بار میٹ اینڈ اسسٹ سروس ’خوش آمدید ‘ کا استعمال کیا
دونوں کا ایک ساتھ فلم میں نظر آنا مداحوں کے لیے ایک نیا تجربہ ہو گا۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشتگردوں کی جانب سے ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی
ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللّٰہ کی سربراہی میں خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم کی تفتیش جاری ہے
زخمی شخص 40 فیصد تک جھلس گیا اور اس کی حالت تشویشناک ہے، طبی ذرائع
ملزم مسلم غلام ولد غلام محمد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا
میلادِ مصطفیٰ ﷺ صرف جلسے، جلوس اور محافل کا نام نہیں، سیرتِ نبوی ﷺ کو زندگی میں نافذ کرنا اصل مقصد ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
آج ملک بھر میں دن کا آغاز اللہ اکبر اور درود و سلام کی صداؤں سے ہوا
آپ ﷺ کی ولادت باسعادت پر دنیا نے نور کا چہرہ دیکھا، وفاقی وزیر داخلہ
اسوۂ حسنہ ﷺ تمام مسلمانوں کی دینی و دنیاوی اصلاح، فلاح اور کامیابی کے لیے مشعلِ راہ ہے
اسٹیٹ بینک کے حکام نے بتایا کہ 5 ہزار کا نوٹ 20 سال پہلے بنایا تھا، اب نیا نوٹ اگلے 20 سال کے لیے ڈیزائن کر رہے ہیں،
سیرتِ طیبہ ہمارے لیے زندگی کے ہر شعبے میں بہترین رہنمائی کا سرچشمہ ہے، ضیاء الحسن لنجار
واردات کے دوران بینک کے گارڈ نے بھی ہوائی فائرنگ کی تھی
ٹھیکیداری کے کام میں لی گئی رقم خرچ ہونے پر اغوا کا ڈرامہ رچایا، خودساختہ اغوا کار
جمالی پل کے قریب ٹریفک حادثے میں شدید زخمی شخص دم توڑ گیا، چھیپا حکام
حکومت کوجتنی تکلیف ہوگی دھرنا اتنا مضبوط ہوگا، ہم غریب، مڈل کلاس عوام کی بات کرتے ہیں جو پریشان ہیں، امیر جماعت اسلامی
غازی آباد میں پیش آنے کے واقعے کے ملزم کو گرفتار کرلیا
ہاؤسنگ فنانس جون کے اختتام پر 294 ارب روپے سے بڑھ کر اگست کے وسط تک 307 ارب روپے ہوگیا
ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق 12 ربیع الاول کے روز شہر میں ہیوی اور کمرشل گاڑیوں کے چلنے پر پابندی ہوگی
پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق دو روز کے لیے ہوگا
حادثے کے بعد ڈرائیور بس کو چھوڑ کر فرار ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے، پولیس
عظمیٰ خان کی دائر توہین عدالت کی درخواست مرکزی کیس کے ساتھ سماعت کے لیے مقررکی گئی ہے
تحقیقاتی کمیٹی کے افسران نے نرسری کے ملازم سے دوبارہ بیان لیا اور واقعے سے متعلق دوبارہ تفصیلات حاصل کیں، ذرائع
واقعہ 18 اگست کو الفلاح سوسائٹی میں پیش آیا، پولیس نے اوباش ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا
طالبان رجیم کے ذبیح اللہ مجاہد کا دعویٰ جھوٹا اور بے بنیاد ہے، بدخشاں میں جاری تشدد افغانستان کا اندرونی معاملہ ہے
ہم ملک کے خیرخواہ ہیں اسلیے کھل کر بات کررہے ہیں، اس معاملے پر انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، مولانا
پاکستان کسٹمز نے بتایا کہ مالی سال 26-2025 کے دوران خنجراب پاس سے چین سے درآمدات پر ریکارڈ 15 ارب روپے سرمایہ حاصل ہوا
پاک-سعودی مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین منصور بن محمد کی سربراہی میں سعودی کاروباری وفد نے وزیراعظم سے ملاقات کی
امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے ایس آئی ایف سی کا دورہ کیا جہاں اقتصادی و سرمایہ کاری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
علیمہ خان نے کہا کہ لوگ کہہ رہے ہیں شکر ہےعدالتیں انصاف دینے کی کوشش کررہی ہیں، انصاف نہیں دیں گی تواعتماد اٹھ جائے گا
بے گناہ محنت کشوں کو نشانہ بنانا درندگی کی انتہا ہے، دہشت گرد بوکھلاہٹ میں سافٹ ٹارگٹ کو نشانہ بنا رہے ہیں، محسن نقوی
کالعدم ایکشن کمیٹی کے کارندے خواتین کو ڈھال بناکر جدید ہتھیاروں سے فورسز پر فائرنگ کرتے ہیں، آئی جی
وفاقی حکومت کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ پر 26 اگست کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
خدا کا خوف کریں، سپریم کورٹ کی بات مانیں، آپ اس پارلیمنٹ کو سپریم بنائیں، قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب
سرحد یونیورسٹی کے واقعے کے مناظر دیکھ کر انہیں دلی افسوس ہوا، کسی وردی والے شخص پر حملہ کرنا قابل مذمت ہے۔